8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پلوامہ حملے پر پاکستان کومورد الزام نہیں ٹھہرایاجاسکتا ، مسئلہ کشمیر بندوق سے نہیں مذاکرات سے ہی حل ہوگا :فاروق عبداللہ بھارتی خاتون رپورٹر پر برس پڑے

پلوامہ حملے پر پاکستان کومورد الزام نہیں ٹھہرایاجاسکتا ، مسئلہ کشمیر بندوق سے نہیں مذاکرات سے ہی حل ہوگا :فاروق عبداللہ بھارتی خاتون رپورٹر پر برس پڑے

پلوامہ حملے پر پاکستان کومورد الزام نہیں ٹھہرایاجاسکتا ، مسئلہ کشمیر بندوق سے نہیں مذاکرات سے ہی حل ہوگا :فاروق عبداللہ بھارتی خاتون رپورٹر پر برس پڑے

15/02/2019
0 0
0
شئیرز
35
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز)مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلی فاروق عبد اللہ نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر بندوق سے نہیں بلکہ مذاکرات سے ہی حل ہوگا ،پلوامہ حملے کا الزام صرف پاکستان کونہیں دیا جا سکتا، مقامی کشمیر ی جدوجہد میں شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایک نجی بھارتی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبد اللہ نے کہا کہ پلوامہ میں خود کش حملے کے نتیجے میں بھارتی فوجیوں کے مارے جانے پر مجھے بہت افسوس ہواہے ،یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ، مقبوضہ کشمیر میں روز یہی کچھ ہوتاہے کیونکہ وہاں جنگجوﺅں اور بھارتی فوج میں جنگ ہو رہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جب تک آگے بڑھنے کا کوئی راستہ نہیں ڈھونڈا جائے گا ،یہ جنگ ختم نہیں ہوگی،بندوق اورفوج سے مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا ،یہ مسئلہ مذاکرات سے حل ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کے پاس کشمیرکے حوالے سے متعدد رپورٹس آچکی ہیں لیکن ان کو کبھی دن کی روشنی میں نہیں دیکھا گیا ،کبھی بھارتی پارلیمنٹ میں اس بات کو تسلیم نہیں کیا گیا کہ کہاں پر غلطی ہے ؟جب بھارت اپنے لوگوں سے بات نہیں کرے گا تو کس سے بات کرے گا؟انہوں نے کہا کہ پلوامہ حملے کا الزام صرف پاکستان کونہیں دیا جا سکتا ، مقامی کشمیری یہ جدوجہد کررہے ہیں۔ خاتون رپورٹرکے اس سوال پر کہ کیا پلوامہ میں بھارتی فوجیوں پر حملہ کرنیوالے جنگجو کو پاکستان کی پشت پناہی حاصل نہیں تھی توفاروق عبداللہ نے اس سے کہا کہ تم کبھی کشمیر گئی ہو ، کیا تم نے کبھی کشمیریوں سے بات کی ہے ؟کہ یہ جوان لڑکے کیوں لڑ رہے ہیں، تم نے ان سے کبھی بات نہیں کی لیکن میں نے ان سے بات کی ہے ۔اس سوال پر کہ کیا آپ واپس پاکستان جانا چاہتے ہیں تو فاروق عبداللہ غصے میں آگئے اور کہا کہ میں کبھی پاکستان واپس جانا نہیں چاہتا بلکہ تم پاکستان جانا چاہتی ہو ، تمہارا سوال ہی غلط ہے ، میں تمہار ی اس فضول بکواس کا جواب نہیں دینا چاہتا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In