برلن (سچ نیوز)پولینڈ کے صدرانڈریے ڈوڈا نے ایک بار دوسری عالمی جنگ کے دوران ہونے والی تباہی اور بربادی کا ذمہدار جرمنی کوٹھہراتے ہوئے برلن سے ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔جرمن اخبارکو دئیے گئے ایک انٹرویو میں پولینڈ کے صدر نے کہا کہ میرے خیال میں دوسری عالمی جنگ میں پولینڈ کو جس تباہی کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس کے ازالے کے لیے ہرجانے کا مطالبہ اب بھی موجود ہے اور یہ باب بند نہیں ہوا ہے۔انہوں نے سابق صدر لیش کچنسکی اور پارلیمنٹ کی طرف سے جاری کردہ اس بیان کا حوالہ دیاجس میں بتاگیا تھا کہ جرمنی نے پولینڈ کو دوسری عالمی جنگ کے دوران پہنچنے والے نقصان کا ازالہ نہیں کیا ہے۔ جرمن فوج نے وارسو کے ایک ایک گھر کو بموں اڑا دیا تھا۔خیال رہے کہ گذشتہ برس جب پولینڈ کی طرف سے جرمنی سے ایسا ہی مطالبہ کیا گیا تھا تو جرمنی نے یہ کہہ کر ہرجانے کا مطالبہ مسترد کردیا تھا پولینڈ نے 1953ء میں ہرجانیکا مطالبہ واپس لے لیا تھا۔
پولینڈ کا جرمنی سے عالمی جنگ کی تباہی کا ہرجانہ ادار کرنے کا مطالبہ
پولینڈ کا جرمنی سے عالمی جنگ کی تباہی کا ہرجانہ ادار کرنے کا مطالبہ
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023