8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 3, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا کوئی الحاق نہیں ہونے جا رہا: رانا ثنا اللہ

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا کوئی الحاق نہیں ہونے جا رہا: رانا ثنا اللہ

11/03/2019
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

(سچ نیوز )سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان ایسا وزیراعظم ہے کہ جو بار بار نریندر مودی کی منتیں کرنے کیلئے اس کو کال کرنے کی کوشش کرتا ہے مگر ملکی مفاد میں اپوزیشن کے ساتھ ہاتھ ملانے کو تیار نہیں ہے۔ مسلح افواج نے دلیرانہ مقابلہ کرتے ہوئے دشمن کا منہ بند کروایا اور عمران خان نریندر کی منتیں کرنے میں مصروف ہیں۔

فیصل آباد میں منعقدہ کبڈی ٹورنامنٹ کی تقرب میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف کی صحت کو لے کر پی ٹی آئی سیاست کر رہی ہے اور میڈیا پر ان کی صحت کے حوالہ سے بات ہونے کے بعد عمران خان اور ان کے ساتھیوں کو خیال آیا اور انہوں نے سوشل میڈیا پر میاں نواز شریف کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے حوالہ سے بیان دینا شروع کئے۔

ان کا کہنا تھا کہ میاں نواز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات سے کوئی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا کوئی الحاق نہیں ہونے جا رہا۔ پیپلز پارٹی ہمیشہ ہمارے خلاف الیکشن لڑتی آئی ہے اور لڑتی رہے گی۔ سیاست میں ایسی ملاقاتیں چلتی رہتی ہیں۔ ملاقات کا مطلب کوئی الحاق نہیں ہے۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پولیس اور سول اداروں میں سیاست کا اثر ختم کرنے کی بات کرنے والے والی اس حکومت میں ملک کی 70 سالہ تاریخ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ تمام اداروں میں تعیناتیوں اور تبادلوں کیلئے گورنر ہاؤس سے لیٹرز جاری ہوتے ہیں اور اپنی مرضی کے افسران کی تعیناتیاں کروائی جا رہی ہیں

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In