8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
چین رعایت دے، برآمدات 4 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے: پاکستان بزنس کونسل

چین رعایت دے، برآمدات 4 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے: پاکستان بزنس کونسل

31/10/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:  (سچ نیوز ) پاکستان بزنس کونسل نے وزیراعظم کے دورہ چین پر پاکستانی مصنوعات کی ڈیوٹی فری رسائی پر بات کرنے کا مشورہ ددیتے ہوئے کہا ہے کہ چین خصوصی رعایت دے تو برآمدات 4 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہے۔

پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے مشیر صنعت وتجارت رزاق داود کو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے وزیراعظم کے دورہ چین پر پاکستان مصنوعات کو ڈیوٹی فری رسائی پر بات کی جائے۔

پاکستان بزنس کونسل نے مطالبہ کیا ہے کہ چین آسیان اور بنگلا دیش کی طرح پاکستان کو بھی ڈیوٹی فری رسائی دے۔

پاکستان بزنس کونسل کے مطابق چین نے 95 فیصد بنگلا دیشی مصںوعات کو ڈیوٹی فری کیا ہوا ہے، آسیان سے 90 فیصد مصںوعات چین میں ڈیوٹی فری درآمد ہو رہی ہے۔ چین 9 ارب 70 کروڑ ڈالر کی 25 مصنوعات ڈیوٹی فری درآمد کرتا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سے چین 80 کروڑ ڈالر کی مصنوعات برآمد ہوتی ہیں۔ چین میں پاکستانی مصنوعات پر 65 فیصد تک ڈیوٹی عائد ہے، اگر چین پاکستان کو خصوصی رعایت دے تو پاکستان 4 ارب ڈالر تک کی مصنوعات برآمد کر سکتا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In