ممبئی (سچ نیوز) اداکارہ کترینہ کیف کی بہن ازابیل کیف بالی سٹار سلمان خان کے بہنوئی ایوش شرما کے ساتھ اپنی ڈیبیو فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔فلم’کوتھا‘ ڈائریکٹر کرن للت کی ہدایت کاری میں بنائی جارہی ہے جس کی شوٹنگ کا آغاز ستمبر میں ہوگا۔ازابیل کی ڈیبیو فلم ایکشن ڈرامہ فلم ہے جس میں ایوش شرما پولیس آفیسر کا کردار نبھائیں گے جب کہ ازابیل کے کردار کے حوالے سے اب تک کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ازابیل کے لیے کترینہ کیف کا کہنا ہے کہ وہ بہت محنتی اور خود مختار ہیں لیکن یہ ظاہر ہے کہ انہیں کیرئیر میں کچھ جدوجہد تو کرنی پڑے گی مگر یہ اچھی بات ہے کہ انہیں کافی چیزوں کے حوالے سے علم ہے۔کترینہ کا مزید کہنا تھا کہ چونکہ میں انڈسٹری میں ایک عرصے سے ہوں تو میرا ساتھ بھی ازا کے لیے معاون ثابت ہوگا۔
”کترینہ کیف کی بہن ازابیل ا ور سلمان خان کابہنوئی ایوش شرما“ بالی ووڈ سے حیران کن خبر آگئی
”کترینہ کیف کی بہن ازابیل ا ور سلمان خان کابہنوئی ایوش شرما“ بالی ووڈ سے حیران کن خبر آگئی
-
منجانب AvaniAdmin
- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023