دی ہیگ(سچ نیوز)پاکستان میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے کیس کی عالمی عدالت میں سماعت کے دوران جسٹس (ر)تصدق حسین جیلانی کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔واضح رہے کہ جسٹس(ر)تصدق جیلانی کلبھوشن کیس میں ایڈہاک جج ہیں،عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت کے دوران اچانک ان کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا۔ترجمان دفتر خارجہ نے جسٹس(ر)تصدق جیلانی کی طبیعت خراب کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق (ر)تصدق حسین جیلانی سے متعلق تفصیلات کا انتظار ہے۔
کلبھوشن کیس کی عالمی عدالت میں سماعت،جسٹس (ر)تصدق حسین جیلانی کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل
کلبھوشن کیس کی عالمی عدالت میں سماعت،جسٹس (ر)تصدق حسین جیلانی کی طبیعت خراب ،ہسپتال منتقل
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023