8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کنگنا بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں

کنگنا بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں

کنگنا بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئیں

27/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انہوں نے یہ اعزاز اپنی ہی نئی آنے والی فلم ’’مانی کرنیکا ‘‘ ’’ جھانسی کی رانی‘‘ کے ذریعے اپنے نام کیا ہے جس میں انہوں نے 14 کروڑ روپے وصول کیے ہیں۔کنگنا رناوت نے اس حوالے سے کہا کہ میرا اتنا زیادہ معاوضہ وصول کرنا کردار پر انحصار کرتا ہے کیوں کہ ہر فلم کی اپنی ایک داستان اور ایک انداز ہوتا ہے، میں فلم کی کہانی کو مدنظر رکھتے ہوئے معاوضہ طے کرتی ہوں جب کہ فلم ’مانی کرنیکا‘ اپنی نوعیت کی الگ ہی تاریخ پر مبنی فلم ہے۔واضح رہے کہ کنگنا رناوت سے قبل سب سے زیادہ معاوضہ لینے کا اعزاز دپیکا پڈوکون کے پاس تھا جو کہ انہوں نے فلم ’پدماوت‘ میں کام کرنے کی وجہ سے وصول کیا تھا۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اْن کا یہ معاوضہ فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے رنویر سنگھ اور شاہد کپور سے کہیں زیادہ تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In