ممبئی(سچ نیوز )بھارتی کامیڈی شو کے میزبان کپل شرما بھارتی کرکٹراورسیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کی حمایت میں بول پڑے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کپیل نے کہا کہ نوجوت سنگھ سدھو کو شو سے نکالنے سے مسئلہ حل ہو جاتا تو وہ خود ہی شو چھوڑ دیتے۔کپل شرما نے مزید کہا کہ لوگوں کو گمراہ کر کے اصل ایشوز سے توجہ ہٹائی جاتی ہے ،کسی پر پابندی لگانا کسی مسئلے کا حل نہیں اور اسی طرح نوجوت سدھو کو شو سے نکالنا بھی مسئلے کا حل نہیں۔واضح رہے پلوامہ حملے پر پاکستان مخالف بیان نہ دینے پراور بھارتی حکمراں سمیت سیکیورٹی انتطامات پر تنقید کرنے پر نوجوت سنگھ سدھو کو کامیڈی شو سے نکال دیا گیا تھا۔
کپل شرما نے سدھو کی حمایت میں ایسی بات کہہ دی کہ مودی سرکار کو مرچیں لگ جائیں
کپل شرما نے سدھو کی حمایت میں ایسی بات کہہ دی کہ مودی سرکار کو مرچیں لگ جائیں
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023