8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کیا پاکستان میں پکڑا گیا بھارتی پائلٹ ابھینندن اب دوبارہ طیارہ اڑائے گا یا نہیں ؟ بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے بتا دیا

کیا پاکستان میں پکڑا گیا بھارتی پائلٹ ابھینندن اب دوبارہ طیارہ اڑائے گا یا نہیں ؟ بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے بتا دیا

کیا پاکستان میں پکڑا گیا بھارتی پائلٹ ابھینندن اب دوبارہ طیارہ اڑائے گا یا نہیں ؟ بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے بتا دیا

05/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز) بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کے حملے سے متعلق سوال پر بھارتی ایئرفورس کے سربراہ بی ایس بھنوا گھبرا گئے اور کہا ہے کہ ہمارا کام مطلوبہ ہدف کو نشانہ بنانا تھا، ہلاکتوں کے بارے میں حکومت ہی بتائے گی ، ہم گنتی نہیں کرسکتے، ابھینندن سے متعلق ایک اور سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ابھینندن ابھی فٹ نہیں ہے ، ان کی دوبارہ پرواز میڈیکل سے مشروط ہے ۔ انڈین میڈیا کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی ایئرچیف مارشل بی ایس بھنوا نے کہا ہے کہ رافیل جہاز ستمبر میں ایئرفورس کا حصہ بن جائیں گے ، ہمارا فرض ہدف کو نشانہ بناناتھا اور ہم نے بنایا، اگر نہیں بنایا تو پاکستان نے جوابی کارروائی کیوں کی ؟ ہم یہ گنتی نہیں کرسکتے کہ کتنے لوگ مرے ہیں، اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ وہاں کتنے لوگ موجود تھے۔ ابھینندن کے دوبارہ پرواز بھرنے سے متعلق سوال کے جواب میں ایئرچیف نے کہا کہ ’’ ہم پائلٹ کی میڈیکل فٹنس پر کوئی چانس نہیں لیتے ، اگر ابھینندن فٹ ہوا تو وہ لڑاکا طیارہ اڑائے گا‘‘۔انہوں نے مزید کہاکہ ابھی نندن نے جہاز سے چھلانگ لگائی ہے ، جس سے جسم پر کافی دبائو پڑتاہے ، اگر کوئی  بھی شخص ایک مرتبہ  طیارے سے باہر  چھلانگ لگائے اور دوبارہ پھر ایسا ہی کرنا پڑجائے تو وہ شخص وہیل چیئرپر جاسکتاہے‘‘۔بی ایس بھنوا کاکہناتھاکہ میں نے بھی طیارے سے ایجکٹ کیا ہوا ہے اور مجھے پتہ ہے ، لڑاکا طیارے کا پائلٹ ہونے کے لیے انتہائی تندرست ہونا چاہیے ، لڑاکا طیاروں کے پائلٹس کا انتخاب مشکل ہونے کی ایک وجہ یہ بھی ہے ۔ پاکستانی طیارے کے مقابلے کے لیے مگ 21 بھیجے جانے سے متعلق بات کرتے ہوئے ایئرچیف کا کہناتھاکہ پہلے سے منصوبے کے تحت آپریشنز میں آپ طیارے کے استعمال کی بھی منصوبہ بندی کرتے ہیں لیکن جب ایسی صورتحال ہوتو آپ اپنے پاس موجود ہر جہاز کو استعمال کرلیتے ہیں، یہ نہیں دیکھتے کہ یہ کونسا جہاز ہے ، تمام جہاز ہی لڑائی کے قابل ہیں۔انڈین ایئرفورس چیف کا کہناتھاکہ میں سیاسی معاملات پر بات نہیں کرتا، ہم ابھینندن کی واپسی پر خوش ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In