کوالا لمپور (سچ نیوز) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ پام آئل کے استعمال میں کمی اور ممانعت کے بارے میں یورپی یونین ممالک کی پالیسیاں جاری رہنے کی صورت میں ہم بھی یورپی یونین مصنوعات کا بائیکاٹ کرسکتے ہیں۔اخباری نمائندوں کے لئے جاری کردہ بیان میں صدر مہاتیر محمد نے یورپی یونین ممالک کے پام آئل کو ممنوع قرار دینے کے منصوبوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا ہے کہ ”پام آئل کے بارے میں یہ غیرمنصفانہ رویہ جاری رہنے کی صورت میں ہم یورپ سے آنے والی مصنوعات کی خرید بند کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے یورپی یونین ممالک کو ایک مراسلہ روانہ کیا ہے تاہم انہوں نے یورپی یونین مصنوعات کے بائیکاٹ کے بارے میں تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
”ہم بھی یورپی یونین کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں کیونکہ۔۔۔“ ملائیشیاءکے وزیراعظم مہاتیر محمد کا اعلان
”ہم بھی یورپی یونین کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں کیونکہ۔۔۔“ ملائیشیاءکے وزیراعظم مہاتیر محمد کا اعلان
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023