8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’ہم سب کو خوش آمدید کہتے ہیں‘ نیوزی لینڈ مساجد پر حملوں کے بعد مسلمان خاتون کے پیغام نے دھوم مچادی

’ہم سب کو خوش آمدید کہتے ہیں‘ نیوزی لینڈ مساجد پر حملوں کے بعد مسلمان خاتون کے پیغام نے دھوم مچادی

’ہم سب کو خوش آمدید کہتے ہیں‘ نیوزی لینڈ مساجد پر حملوں کے بعد مسلمان خاتون کے پیغام نے دھوم مچادی

20/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لندن(سچ نیوز) سانحہ کرائسٹ چرچ پر پوری دنیا دل گرفتہ ہے۔ تمام عالمی رہنماﺅں کی طرف سے اس واقعے کی مذمت میں بیانات آئے اور انہوں نے ایسی دہشت گردانہ کارروائیوں کی حوصلہ شکنی کی تاہم ایک مسلمان خاتون نے اس واقعے پر ایسا پیغام جاری کیا کہ دنیا میں دھوم مچ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق جنگھن نان (Jinghan Naan)نامی اس لڑکی نے اپنے بلاگ ’The Radiant Muslim‘ پر پوسٹ کیے گئے اس پیغام میں سفید فام دہشت گرد برینٹن ٹیرینٹ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ”تمہارے حملے نے مسلمانوں اور غیرمسلموں کو قریب کر دیا ہے۔ اس کی وجہ سے مسلمانوں کو غیرمسلموں کی طرف سے پہلے سے زیادہ حمایت اور ہمدردی ملنا شروع ہو گئی ہے۔تمہاری وجہ سے نیوزی لینڈ کے عوام مسلمانوں کے لیے گھروں سے باہر نکلے ہیں اورہاتھوں میں پھول لیے اپنی قریبی مساجد میں پہنچے ہیں۔“

جنگھن مزید لکھتی ہے کہ ”میں داد دیتی ہوں کہ تم نے ہمارے نماز جمعہ کے اوقات معلوم کرنے کی کوشش کی۔ میں داد دیتی ہوں کہ تم نے ہمارے مذہب کے بارے یہ معلوم کرنے کی کوشش کہ کہ جمعہ کے روز ہمارے مرد مساجد میں اکٹھے ہوتے ہیں اور نماز ادا کرتے ہیں۔ لیکن میرے خیال میں تم اس حوالے سے کچھ زیادہ آگہی نہیں پا سکے۔ شاید تم یہ نہیں جانتے کہ جو تم نے کیا ہے اس سے ہمارے لوگوں کو شہادت نصیب ہوئی ہے۔ میں تمہیں یہ بتانا چاہتی ہوں کہ ہم مساجد میں سب کو خوش آمدید کہتے ہیں، حتیٰ کہ تمہارے جیسے لوگوں کو بھی۔حالانکہ تم نے کئی دل دکھائے ہیں اور پوری دنیا کو رلایا ہے، تم نے وہ خلاءپیدا کیا ہے جو کبھی پُر نہیں ہو سکے گا لیکن تم جان لو کہ تمہارے اس کام نے ہمارے ایمان کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔ آئندہ دنوں میں پہلے سے زیادہ لوگ مساجد میں جائیں گے، وہ مساجد جن سے تم نفرت کرتے ہو۔ہمارے ایمان کی مضبوطی اور ان شہیدوں کی شہادت سے ملنے والی تحریک ان مساجد کو پہلے سے زیادہ آباد کرے گی۔“جنگھن نے جمعہ کے روز اپنے بلاگ پر یہ پیغام پوسٹ کیا جو اس قدر وائرل ہو رہا ہے کہ اب تک اسے 50ہزار سے زائد لوگ شیئر کر چکے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In