یوم دفاع و شہدا 2018، آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا

یوم دفاع و شہدا 2018، آئی ایس پی آر نے نیا پرومو جاری کردیا

راولپنڈی(سچ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے یوم دفاع کے حوالے سے ”ہمیں پیار ہے پاکستان سے،ہمارے نشان حیدر ہمارا فخر!“ کے عنوان سے نیا پرومو جاری کردیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے 34 سیکنڈ کے پرومو میں”ہمیں پیار ہے پاکستان سے ،ہمارے نشان حیدر ہمارا فخر!“ کے عنوان سے جاری کیا گیا ہے ،وڈیومیںپاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز کا جادو جگایا ،پرومو میں پاکستان کی تینوں مسلح کو دیکھا جا سکتا ہے۔

Exit mobile version