8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 21, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

یونان کےجنگلات میں آتشزدگی کے بعد جھونپڑی سے18 لاشیں برآمد ، تارکین وطن ہونے کا خدشہ

یونان کےجنگلات میں آتشزدگی کے بعد جھونپڑی سے18 لاشیں برآمد ، تارکین وطن ہونے کا خدشہ

23/08/2023
0 0
0
شئیرز
0
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ایتھنز (ویب ڈیسک) یونان کے جنگلات میں آتشزدگی کے بعد ایک جھونپڑی سے 18 جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے بارے میں خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے کہ یہ لاشیں غیر قانونی تارکین وطن کی ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاشیں شمال مشرقی یونان کے ایک دور افتادہ گاؤں سے منگل کے روز برآمد ہوئی ہیں، یونان کی فائر سروس نے 18 لاشیں ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شمالی یونان کے جنگلات کے علاقے میں گزشتہ چار روز سے آگ لگی ہوئی ہے۔فائر فائٹرز کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کر رہے ہیں کہ آیا اونتاس گاؤں کے جنوب میں ایک جھونپڑی کے قریب سے ملنے والی لاشیں تارکین وطن کی تھیں یا نہیں۔حکام کے مطابق ایوروس علاقہ مشرق وسطیٰ اور ایشیا سے آنے والے تارکین وطن کے لیے ترکی سے آنے والا ایک مقبول راستہ ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In