”یہاں ریاست مدینہ میں د و ۔۔۔“ پلوشہ خان نے ایسی بات کردی کہ عمران خان غصے میں آجائیں گے

”یہاں ریاست مدینہ میں د و ۔۔۔“ پلوشہ خان نے ایسی بات کردی کہ عمران خان غصے میں آجائیں گے

لاہور (سچ نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما پلوشہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی ریاست مدینہ میں دو تقاضے چلتے ہیںجہاں اپنی بہن کی جائیداد کے حوالے سے بھی آگا ہ نہیں کیا جاتا ۔

سماءنیوز کے پروگرام ” ندیم ملک لائیو “ میں گفتگو کرتے ہوئے پلوشہ خان نے کہا کہ اس وقت یہ ریاست مدینہ ہے جہاں دو تقاضے چلتے ہیں اور جہاں پر اپنی بہن کی جائیداد کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا جاتا حالانکہ ریاست مدینہ میں تو نبی کریم ﷺنے کہا تھا کہ اگر میری بیٹی بھی چوری کرتی تو میں اس کا ہاتھ کاٹنے کا بھی حکم دیتا لیکن یہاں پر اپنی بہن کی جائیداد پر بات نہیں کی جاتی ۔

Exit mobile version