8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’یہ امریکہ نہیں ہے‘ مسجد پر حملے کے بعد نیوزی لینڈ کی عوام نے بھی اپنی وزیراعظم کی ہاں میں ہاں ملادی

’یہ امریکہ نہیں ہے‘ مسجد پر حملے کے بعد نیوزی لینڈ کی عوام نے بھی اپنی وزیراعظم کی ہاں میں ہاں ملادی

’یہ امریکہ نہیں ہے‘ مسجد پر حملے کے بعد نیوزی لینڈ کی عوام نے بھی اپنی وزیراعظم کی ہاں میں ہاں ملادی

19/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ولنگٹن(سچ نیوز) کرائسٹ چرچ میں مساجد پر فائرنگ کے سانحے کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن نے اعلان کیا تھا کہ وہ اسلحے سے متعلق قوانین کو مزید سخت بنائیں گی۔ اب نیوزی لینڈ کے عوام نے بھی اپنی وزیراعظم کی ہاں میں ہاں ملا دی ہے ۔ ان شہریوں کا کہنا ہے کہ ”یہ ہمارا ملک نیوزی لینڈ ہے، یہ امریکہ نہیں ہے۔ یہاں اسلحے سے متعلق قوانین سخت کرنے کی حکومتی کوشش کی مزاحمت نہیں کی جائے گی۔ “سن ٹائمز کے مطابق وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن نے کہا تھا کہ ”اسلحے کے قوانین سخت کرنے سے متعلق کئی آپشنز موجود ہیں، جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ عام شہریوں کے سیمی آٹومیٹک رائفلیں رکھنے پر ہی پابندی عائد کر دی جائے۔ “رپورٹ کے مطابق حالیہ سالوں میں امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں تاہم جب بھی امریکی حکومت اسلحے سے متعلق قوانین سخت کرنے کی کوشش کرتی ہے اسے شدید مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم نیوزی لینڈ میں صورتحال یکسر مختلف ہے۔ یہاں کے میڈیا ہاﺅسز اور سیاستدانوں کی اکثریت بائیں بازو کی ہے چنانچہ حکومت کے قوانین سخت کرنے اور کسی بھی طرح کی پابندی لگانے میں مشکل درپیش نہیں آئے گی۔ایلیئٹ ڈیوڈ سن نامی شخص نے لینووڈ کی مسجد میں ایک باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی تھی۔ اس کا کہنا ہے کہ ”ہمارے ملک میں بھی آسٹریلیا کی طرح اسلحے پر سخت پابندی لگائی جانی چاہیے۔ “

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In