8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
یہ جاپانی وزیر میٹنگ میں 3 منٹ تاخیر سے پہنچا تو شرمندگی کے مارے کیا کیا؟ جان کر پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

یہ جاپانی وزیر میٹنگ میں 3 منٹ تاخیر سے پہنچا تو شرمندگی کے مارے کیا کیا؟ جان کر پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

یہ جاپانی وزیر میٹنگ میں 3 منٹ تاخیر سے پہنچا تو شرمندگی کے مارے کیا کیا؟ جان کر پاکستانیوں کو یقین نہ آئے

26/02/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ٹوکیو(سچ نیوز) ہمارے ہاں سیاستدانوں کا تقریبات میں تاخیر سے آنا کوئی بات ہی نہیں لیکن گزشتہ دنوں ایک جاپانی وزیر میٹنگ میں 3منٹ تاخیر سے پہنچا تو شرمندگی کے مارے ایسا کام کر دیا کہ سن کر پاکستانیوں کو یقین ہی نہ آئے۔ ویب سائٹ citinewsroom.com کے مطابق جاپان کے اولمپکس منسٹر یوشی تاکا سکورادا کو ایک پارلیمانی میٹنگ میں پہنچنا تھا تاہم وہ تین منٹ کے لیے لیٹ ہو گئے جس پر انہوں نے عوام کے سامنے آ کر سب سے معافی مانگی۔رپورٹ کے مطابق یوشی تاکا کے تاخیر سے آنے پر اپوزیشن اراکین نے احتجاج کیا اور اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ”یوشی تاکا نے اپنے قلمدان کی توہین کی ہے۔ اس پر وہ معافی مانگیں۔“ یوشی تاکا نے اپوزیشن کا مطالبہ مانتے ہوئے عوام کے سامنے میٹنگ میں تاخیر سے آنے پر معافی مانگ لی۔یوشی تاکا گاہے اپنے بیانات کی وجہ سے زیرعتاب آتے رہتے ہیں۔ وہ سائبر سکیورٹی کے وزیر بھی ہیں لیکن کچھ عرصہ قبل انہوں نے یہ بیان دے ڈالا کہ انہوں نے کبھی کمپیوٹر استعمال نہیں کیا جس پر پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In