اسلام آباد (سچ نیوز )آج اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے شریف خاندان کو دی جانے والی سزا معطل کردی ہے جس پر پاکستانی سیاست میں تہلکہ مچ گیا اوراس حوالے سے نہ صرف الیکٹرانک میڈ یا بلکہ سوشل میڈ یا پر بھی تبصرے کیے جا رہے ہیں لیکن اس بارے میں بات کرتے ہوئے صحافی مبشر زیدی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ میچ تو نواز شریف فائنل اوور میں جیت گئے ،اسٹیبلشمنٹ کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے سے پہلے یاد رکھنا چاہیے تھا کہ اگلے کی باری بھی آنی ہے ۔واضح رہے کہ نواز شریف ،مریم نواز اور محمد صفدر اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد جاتی امرا پہنچ گئے ہیں ،اس موقع پر کارکنوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا والہانہ استقبال کیا ۔
”یہ میچ نواز شریف جیت گیا ،اسٹیبلشمنٹ کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے سے پہلے ۔۔۔“اینکر پرسن مبشر زیدی نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ جائیں گے
”یہ میچ نواز شریف جیت گیا ،اسٹیبلشمنٹ کو فرنٹ فٹ پر کھیلنے سے پہلے ۔۔۔“اینکر پرسن مبشر زیدی نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ جائیں گے
-
منجانب AvaniAdmin

- Categories: خبریں
Related Content
عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار
منجانب
AvaniAdmin
31/10/2023
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق
منجانب
qadir
30/10/2023
تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں کالم نگار تجزیہ کار
منجانب
AvaniAdmin
26/10/2023
*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
گرد آلود لہو لہو چہرے!
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023
تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا
منجانب
AvaniAdmin
25/10/2023