8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
الیکشن ہونے تک مودی سے ہوشیار رہنا ہوگا: شاہ محمود قریشی

الیکشن ہونے تک مودی سے ہوشیار رہنا ہوگا: شاہ محمود قریشی

الیکشن ہونے تک مودی سے ہوشیار رہنا ہوگا: شاہ محمود قریشی

16/03/2019
0 0
0
شئیرز
19
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان: (سچ نیوز) شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کرائسٹ چرچ دہشت گردی کے واقعے کے بعد 9 پاکستانی لاپتہ ہیں، لواحقین کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، بد قسمتی سے یورپ میں اسلامو فوبیا دکھائی دے رہا ہے، بھارت سے کشیدگی میں کمی آئی، الیکشن ہونے تک مودی سے ہوشیار رہنا ہوگا۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بھارت کے الیکشن مراحل 19 مئی کو ختم ہونگے تب تک مودی سرکار سے کوئی بعید نہیں تب تک ہمیں اپنی فضائی سمیت تمام ملکی حدود کی حفاظت کے لیے چوکنا رہنا ہوگا، کرتار پور بارڈر کے حوالے سے 2 اپریل کو میٹنگ ہے۔ انہوں نے کہا بھارت سے معاملات کے سلجھاؤ کے لیے کل چین روانہ ہو رہا ہوں، بھارت پلوامہ حملے کو دہشتگردی قرار دے رہا ہے جبکہ ہمارا موقف ہے کہ وہ حملہ وہاں کے عوام کا حق خود ارادیت کے لیے ردعمل ہے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے پاکستان نے بہت کوششیں کی ہیں، خاموش رہنے سے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق فائدہ ہوسکتا ہے، ڈاکٹر عافیہ کا معاملہ حساس ہے، اس حوالے سے انکے خاندان اور دیگر افراد جو افواہیں پھیلا رہے ہیں ان سے گریز کریں، دعا ہے ہم اپنے کام میں کامیاب ہو جائیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In