8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امریکی صدر ٹرمپ نے ہماری کاوشوں کو سراہا ، آج پوری دنیا ہمارے نقطہ نظر کی حمایت اور تائید کر رہی ہے:شاہ محمود قریشی

امریکی صدر ٹرمپ نے ہماری کاوشوں کو سراہا ، آج پوری دنیا ہمارے نقطہ نظر کی حمایت اور تائید کر رہی ہے:شاہ محمود قریشی

امریکی صدر ٹرمپ نے ہماری کاوشوں کو سراہا ، آج پوری دنیا ہمارے نقطہ نظر کی حمایت اور تائید کر رہی ہے:شاہ محمود قریشی

16/02/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

میونخ(سچ نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لایا، امریکی صدر ٹرمپ نے ہماری کاوشوں کو سراہا ہے، آج پوری دنیا ہمارے نقطہ نظر کی حمایت اور تائید کر رہی ہے ۔میونخ میں عالمی سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ  شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کا ہمیشہ موقف رہا ہے کہ افغانستان کے مسئلے کا حل مذاکرات سے نکالا جائے ،خوشی ہے کہ ہماری بات تسلیم کی گئی ،ہم مذاکرات کے مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، افغانستان میں امن پاکستان کے وسیع ترمفاد میں ہے۔انہوں نے کہا کہ  افغانستان اور امریکہ کے دوستوں کی ہم سے توقعات تھیں اور وہ یہ کہ پاکستان افغان طالبان کو مذاکرات کی میز پر لائے،ہم ان توقعات پر پورا اترے اور طالبان کو مذاکرات کی میز پر لائے، ابھی بہت سا کام باقی ہے لیکن پیش رفت ہو رہی ہے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ   زلمے خلیل زاد اور صدر ٹرمپ نے ہماری کاوشوں کو تسلیم کیا ،ہم مذاکرات کی کامیابی کے حوالے سے پر امید ہیں ، آج دنیا ہمارے نقطہ نظر کی حمایت اور تائید کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے افغان امن کے لئے طالبان سےمذاکرات کا حامی ہے، افغان امن پورے خطے کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، پاکستان نے افغان امن عمل میں حتی المقدورکردار ادا کیا اور کرتا رہے گا، افغانستان میں امن کے لئے پاکستان کے مؤقف کو تقویت مل رہی ہے۔اس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہبھارت کو پاکستان پربلا جواز الزامات سے اجتناب کرنا چاہیے،ہم پہلے دن سے بھارت سمیت ہمسایہ ممالک سے بہتر تعلقات چاہتے ہیں،وزیر اعظم عمران خان کا بیان ریکارڈ پر موجود ہے، بھارت کوبھی الزامات سےاجتناب کرنا چاہیے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In