8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 12, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 21 ارب ڈالر کے معاہدے متوقع

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 21 ارب ڈالر کے معاہدے متوقع

17/02/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران 21 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے جن میں قلیل مدتی، درمیانی اور طویل مدت کے منصوبے شامل ہیں۔ توانائی، سیاحت، معدنیات، پیٹرو کیمیکلز، ہوٹل انڈسٹری کےشعبوں میں 7 معاہدوں پر دستخط کئے جائیں گے۔

سعودی ولی عہد کا دورہ پاکستان، پاک سعودی تعلقات عروج پر پہنچ گئے۔ 21 ارب ڈالر کی 7 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ سات ارب ڈالر کے ایک سے دو سال کے شارٹ ٹرم منصوبے، دو ارب ڈالر کے دو سے تین سال کےمیڈیم ٹرم اور بارہ ارب ڈالر کےتین سے پانچ سال کے لانگ ٹرم منصوبے شامل ہیں۔

سعودی عرب گوادر میں آئل ریفائنری لگانے کے ساتھ ساتھ پاکستان سے 2 پاور پلانٹ بھی خریدے گا، ذرائع کے مطابق سعودی عرب ایل این جی سے چلنے والے حویلی بہادر شاہ اور بلوکی پاور پلانٹس خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

ذرائع کے مطابق بجلی کے 5 منصوبوں کے ایم او یوز پر دستحط کئے جائیں گے جن کی مالیت ایک ارب 20 کروڑ 75 لاکھ ریال ہے۔ معاہدے کے تحت دیامر بھاشا ڈیم کیلئے 37 کروڑ 50 لاکھ سعودی ریال، مہمند ڈیم کیلئے 30 کروڑ ریال ملیں گے۔ سعودی عرب شونتر منصوبے کیلئے 24 کروڑ 75 لاکھ ڈالر، جامشورو پاور پراجیکٹ کیلئے 15 کروڑ 37 لاکھ ریال جبکہ جاگران ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلئے 13 کروڑ 12 لاکھ ریال دے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In