8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی فوج پر حملہ، جھانوی کپور پاکستانی اخبار کی سرخی پر سیخ پا

بھارتی فوج پر حملہ، جھانوی کپور پاکستانی اخبار کی سرخی پر سیخ پا

بھارتی فوج پر حملہ، جھانوی کپور پاکستانی اخبار کی سرخی پر سیخ پا

18/02/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز) پلوامہ میں بھارتی فوج پر خودکش حملے کے بعد پورا بھارت سیخ پا ہے اور پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی ایک دہائی ہے جو ختم ہونے کو نہیں آ رہی۔ مفروضوں پر پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرانے میں بالی ووڈ کی شخصیات بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور ہی کو دیکھ لیں جنہیں ایک پاکستانی اخبار میں شائع ہونے والی ہیڈلائن نے سیخ پا کر دیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ ہیڈلائن معروف پاکستان انگریزی اخبار دی نیشن کی تھی جس میں لکھا گیا تھا کہ ”فریڈم فائٹر کا حملہ، مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے 44اہلکار ہلاک۔“جھانوی کپور نے اس ہیڈلائن کا سکرین شاٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور لکھا کہ ”یہ سکرین شارٹ اس آرٹیکل کا ہے جس میں دہشت گردی کے حملے پر جشن منایا جارہا ہے اور اسے آزادی کی جنگ کہا جا رہا ہے۔ یہ انتہائی افسوسناک اور غیرذمہ دارانہ عمل ہے کہ میڈیا ایسے قابل مذمت فعل کو اپنے سیاسی ایجنڈوں کی تکمیل کے لیے استعمال کر رہا ہے۔“جھانوی کا مزید کہنا تھا کہ ”پلوامہ حملے پر دکھی اور مشتعل ہونے کی کئی وجوہات ہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ ہمارے جوانوں کو اپنے دفاع میں لڑنے کا موقع بھی نہیں ملا۔“

 

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In