8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کیا سعودی ولی عہد نے 63 ارب روپے کی جعلی پینٹنگ خرید لی؟ انتہائی حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

کیا سعودی ولی عہد نے 63 ارب روپے کی جعلی پینٹنگ خرید لی؟ انتہائی حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

کیا سعودی ولی عہد نے 63 ارب روپے کی جعلی پینٹنگ خرید لی؟ انتہائی حیران کن دعویٰ سامنے آگیا

19/02/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک(سچ نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کچھ عرصہ قبل عظیم مصور لیونارڈوڈاونسی کی پینٹنگ ’دی سلیویٹر منڈی‘ (The Salvator Mundi)34کروڑ 20لاکھ پاﺅنڈ (تقریباً 63ارب40کروڑ روپے)روپے میں خریدی تھی جس کے متعلق اب ماہرین نے انتہائی حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے اسے جعلی قرار دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق قدیم فن پاروں کے مورخ جیکوئس فرینک کا کہنا ہے کہ”یہ تصویر لیونارڈوڈاونسی نے خود نہیں بنائی تھی بلکہ ان کے ایک اسسٹنٹ نے بنائی تھی۔ “یہ پینٹنگ دراصل حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تصویر پر مبنی ہے۔جیکوئس فرینک نے سنڈے ٹیلیگراف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”سینئر سیاستدان اور آرٹ میوزیم لوورے (Louvre)کا سٹاف جانتا ہے کہ یہ پینٹنگ لیونارڈو کی بنائی ہوئی نہیں ہے۔ جس نمائش میں یہ پینٹنگ فروخت کی گئی اس کے انعقاد سے قبل میں نے متعدد بار فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو خطوط کے ذریعے متنبہ کیا کہ اس پینٹنگ کو نمائش میں شامل نہ کیا جائے ورنہ بڑا تنازعہ کھڑا ہو جائے گا۔“ دوسری طرف پیرس کے لوورے آرٹ میوزیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ”جیکوئس فرینک کا نقطہ نظر ان کا اپنا ہے، اس کا لوورے میوزیم سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ اس وقت لیونارڈو ڈاونسی نمائش پر کام نہیں کر رہے اور نہ ہی وہ کبھی لوورے کے کیوریٹر رہے ہیں۔“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In