8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سعودی ولی عہد کو پاکستان کیخلاف استعمال کرنیکی بھارتی کوشش ناکام

سعودی ولی عہد کو پاکستان کیخلاف استعمال کرنیکی بھارتی کوشش ناکام

21/02/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) بھارت کی جانب سے سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کو پاکستان کیخلاف استعمال کرنے کی بھارتی حکومت کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے کا مشترکہ اعلامیہ آتے ہی بھارت میں صف ماتم بچھ گئی۔ بھارتی انتہا پسندوں اور ان کے متعصب میڈیا نے واویلا مچانا شروع کر دیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو اربوں ڈالر دیئے لیکن بھارت کو ایک ٹکا تک نہیں ملا۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا نے پاکستان کا نام نہ لینے پر اپنے ہی وزیراعظم پر غداری کا الزام عائد کرنا شروع کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد محمد سلمان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات کے بعد دونوں ممالک کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جسے دیکھ کر بھارت میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سعوی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان نے پاکستان کو نشانہ بنانے کی تمام بھارتی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ کسی ایسی تنظیم کا نام مشترکہ اعلامیہ شامل ہی نہیں جس سے پاکستان پر الزام آئے۔ اس کے بعد بھارتی میڈیا نے اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنا شروع کر دی ہے۔

بھارتی میڈیا نے پاگل پن کی انتہا کرتے ہوئے کہنا شروع کر دیا ہے کہ پاکستان کا نام نہ لے کر وزیراعظم نریندر مودی نے غداری کی۔ مودی کے اعلامیے نے عوام کو مایوس کر دیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In