8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نریندر مودی کی درخواست پر سعودی ولی عہد نے سینکڑوں بھارتی قیدی بھی رہا کرنے کا حکم دے دیا

نریندر مودی کی درخواست پر سعودی ولی عہد نے سینکڑوں بھارتی قیدی بھی رہا کرنے کا حکم دے دیا

نریندر مودی کی درخواست پر سعودی ولی عہد نے سینکڑوں بھارتی قیدی بھی رہا کرنے کا حکم دے دیا

21/02/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب میں قید بھارتیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی عرب میں قید ان بھارتیوں کی رہائی کے لیے محمد بن سلمان سے درخواست کی تھی ۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان راویش کمار نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا ہے کہ وزیراعظم نریند ر مودی کی درخواست پر سعودی ولی عہد نے 850بھارتی قیدیو ں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ۔قیدیوں کی رہائی کے حکم کے ساتھ نریندر مودی کی درخواست پر محمد بن سلمان نے بھارتی حج زائرین کا کوٹہ بڑھا کر اس کی تعداد 2لاکھ کر دی ہے ۔

اس سے قبل بھارتی وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت خطے کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا جس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ولی عہد نے دہشت گردی کو مشترکہ مسئلہ قرار دیتے ہوئے اس معاملے پر خطے کے دیگر ممالک کے ساتھ تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔واضح رہے کہ پاکستان کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد نے 2ہزار 107پاکستانی قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In