8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مارچ 7, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی وزیر کی ٹوئٹ پریشان کن نہیں ،بھارت پانی روکتا بھی ہے تو پاکستان کو فرق نہیں پڑیگا : شمائل خواجہ

بھارتی وزیر کی ٹوئٹ پریشان کن نہیں ،بھارت پانی روکتا بھی ہے تو پاکستان کو فرق نہیں پڑیگا : شمائل خواجہ

بھارتی وزیر کی ٹوئٹ پریشان کن نہیں ،بھارت پانی روکتا بھی ہے تو پاکستان کو فرق نہیں پڑیگا : شمائل خواجہ

23/02/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز )وزارت آبی وسائل کے سیکریٹری شمائل احمد خواجہ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارتی وزیر کی ٹویٹ پریشان کن نہیں ،اگربھارت مشرقی دریاؤں (راوی، ستلج اور بیاس) کا پانی روک بھی دے تو پاکستان کو کوئی فرق نہیں پڑیگا۔وزارت آبی وسائل کے سیکریٹری خواجہ شمائل کا کہنا تھا کہ اگر بھارت مشرقی دریاؤں کا پانی روک کر اسے اپنے لوگوں کو فراہم کرے یا دیگر کاموں کیلئے استعمال کرے تو ہمیں اس میں کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ سندھ طاس معاہدہ اس کی اجازت دیتا ہے،سندھ طاس معاہدے کے تحت بھارتی وزیر کی ٹوئٹ پریشان کن نہیں۔انہوں نے کہا کہ دراصل بھارت دریائے راوی پر شاہ پور کنڈی ڈیم بنانا چاہتا ہے جبکہ اس منصوبے کو 1995 میں منسوخ کردیا گیا تھا تاہم اب وہ اسے تعمیر کرنا چاہتا ہے تاکہ وہ اپنے حصے کے اس پانی کو استعمال کر سکے جو غیر مستعمل ہونے کے سبب پاکستان کی جانب بہہ کر چلا جاتا ہے۔خواجہ شمائل نے کہا کہ اگر اب وہ اپنے عوام کیلئے ڈیم کی تعمیر کے ذریعے یا کسی اور طریقے سے پانی کو محفوظ بنا کر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہمارا اس سے کچھ لینا دینا نہیں۔البتہ انہوں نے واضح کیا کہ اگر بھارت نے مغربی دریاؤں(دریائے سندھ، چناب اور جہلم) کے پانی کا رخ موڑنے یا اسے استعمال کرنے کی کوشش کی تو ہم اس پر ضرور سخت اعتراض کریں گے کیونکہ اس پر ہمارا حق ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In