8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سعودی عرب اور چین کے درمیان تاریخی معاہدہ

سعودی عرب اور چین کے درمیان تاریخی معاہدہ

سعودی عرب اور چین کے درمیان تاریخی معاہدہ

24/02/2019
0 0
0
شئیرز
18
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(سچ نیوز) پاکستان اور بھارت کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان چین کے دورے پر ہیں جہاں دونوں ممالک کے مابین ریفائنری اور پٹروکیمکل کمپلیکس کے تاریخی معاہدے سمیت 35شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ بزنس انسائیڈر کے مطابق اس معاہدے کے تحت سعودی عرب کی تیل کمپنی ارامکو اور چینی کمپنی ’نورنکو‘ مشترکہ طور پر چین کے شہر پین ژن میں ایک ریفائننگ اور پیٹروکیمیکلز کمپلیکس تعمیر کریں گی۔ارامکو کمپنی کا کہنا ہے کہ ”منصوبے کے تحت’آرامکو ہواژن پیٹروکیمیکلز‘ کے نام سے ایک نئی کمپنی قائم کی جائے گی جس میں ایک آئل ریفائنری بھی شامل ہو گی جس کی یومیہ پیداوار 3 لاکھ بیرل ہو گی۔ اس کے علاوہ سالانہ 15 لاکھ میٹرک ٹن کی گنجائش کا حامل ایک ایتھلین کریکر (ethylene cracker)بھی تعمیر کیا جائے گا۔ کمپلیکس کے لیے 70فیصد خام مال سعودی ارامکو فراہم کرے گی۔ توقع ہے کہ کمپلیکس 2024 میں کام شروع کر دے گا۔“

سعودی ولی عہد نے چینی صدر شی جن پنگ اور نائب وزیر اعظم ہان زینگ سے ملاقاتیں کیں۔محمد بن سلمان سے ملاقات میں چینی صدر نے کہا کہ ’چین، سعودی عرب کا اچھا دوست اور شراکت دار ہے۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ”ہمیں خطے سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لیے مل کر کوششیں کرنی ہوں گی۔ “

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In