8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
پاک فوج کو فاتح قرار دینے والی نیو یارک ٹائمز کی خاتون صحافی پر بھارتی ٹوٹ پڑے

پاک فوج کو فاتح قرار دینے والی نیو یارک ٹائمز کی خاتون صحافی پر بھارتی ٹوٹ پڑے

پاک فوج کو فاتح قرار دینے والی نیو یارک ٹائمز کی خاتون صحافی پر بھارتی ٹوٹ پڑے

05/03/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیو یارک (سچ نیوز) حالیہ پاک بھارت کشیدگی اور دونوں ممالک کی فضائی افواج کے ٹاکرے میں پاک فوج کو فاتح قرار دینے والی نیو یارک ٹائمز کی خاتون صحافی ماریہ ابی حبیب کے خلاف بھارتیوں نے سوشل میڈیا پر محاذ کھول دیا۔امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی خاتون رپورٹر ماریہ ابی حبیب نے پاکستان اور بھارتی فضائیہ کی ڈاگ فائٹ میں پاکستان کو فاتح قرار دیا تھا۔ انہوں نے بھارتی فوج کی عسکری صلاحیت کا بھی پول کھولا اور لکھا کہ اگر پاکستان اور بھارت کے مابین کل کلاں بڑی جنگ چھڑ جاتی ہے تو بھارت اپنے فوجیوں کو صرف10دن کا اسلحہ دے سکتا ہے ۔ بھارتی فوج کا 68 فیصد سازوسامان بہت پرانا ہے ۔ ماریہ ابی حبیب نے اپنے آرٹیکل میں بھارتی فوج کو ’ ونٹیج ‘ یعنی پرانی سپاہ بھی قرار دیا تھا۔نیو یارک ٹائمز کی صحافی کا یہ آرٹیکل بھارتیوں کوایک آنکھ نہیں بھایا اور انہوں نے خاتون کو سوشل میڈیا پر اتنا ٹرول کیا کہ وہ بھارتیوں کے رویے کو بد ترین قرار دینے پر مجبور ہوگئیں۔ انہوں نے لکھا ’ مجھے لگتا تھا کہ میں سوشل میڈیا ٹرولنگ سے واقف ہوں لیکن مجھے انڈین ٹوئٹر کا نہیں پتا تھا‘۔ماریہ ابی حبیب نے بھارتیوں کو داعش کے جنگجوﺅں سے بھی بدتر قرار دیا اور کہا کہ ’ اتنا برا رویہ تو مشرق وسطیٰ کے ان جہادیوں نے بھی اس وقت نہیں اپنایا تھا جب امریکی رپورٹرز نے داعش کے مظالم کا پردہ چاک کیا تھا‘۔خیال رہے کہ ماریہ ابی حبیب نیویارک ٹائمز میں جنوبی ایشیا سے متعلقہ سٹاف رپورٹر ہیں۔ اس سے قبل وہ مشرق وسطیٰ اور افغانستان میں بھی صحافتی فرائض سر انجام دے چکی ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In