8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
چین نے ترکی کاقونصل خانہ بند کردیا، پاکستان کے دو انتہائی قریبی دوستوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے

چین نے ترکی کاقونصل خانہ بند کردیا، پاکستان کے دو انتہائی قریبی دوستوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے

چین نے ترکی کاقونصل خانہ بند کردیا، پاکستان کے دو انتہائی قریبی دوستوں کے درمیان تعلقات کشیدہ ہوگئے

08/03/2019
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(سچ نیوز)ترک حکومت چین کے مغربی علاقے ژن جیانگ کے یغور مسلمانوں پر چینی حکام کی طرف سے روا رکھے جانے والے ناروا سلوک پر بہت سخت مو¿قف اپنائے ہوئے تھی اور ترک صدر رجب طیب اردگان بھی کئی مواقع پر اس حوالے سے چین پر تنقید کر چکے ہیں۔ اب ترکی کی اس تنقید پر چین نے بھی انتہائی اقدام اٹھا لیا ہے اور پاکستان کے ان دو انتہائی قریبی دوستوں کے تعلقات بہت کشیدہ ہو گئے ہیں۔ نیوز ویب سائٹ العربی کے مطابق چین نے ترکی کے تیسرے بڑے شہر ازمیر(Izmir) میں واقع اپنا قونصل خانہ بند کر دیا ہے اور ترکی کو دھمکی دی ہے کہ اگر اس نے یغور مسلمانوں کے حوالے سے چین پر مزید تنقید کی تو اسے معاشی نتائج بھی بھگتنا پڑیں گے۔یہ دھمکی انقرہ میں تعینات چینی سفیر کی طرف سے دی گئی ہے۔انقرہ میں عالمی خبررساں ایجنسی رائٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے چینی سفیر ڈینگ لی کا کہنا تھا کہ ”اگر ترکی چین کی اندرونی سیاست پر تقید جاری رکھے گا تو وہ دونوں ملکوں کے باہمی معاشی تعلقات کو خطرے میں ڈالے گا۔دوستوں میں عدم اتفاق یا غلط فہمیاں ہو سکتی ہیں لیکن ہمیں کھلے عام ایک دوسرے پر تنقید کرنے کی بجائے ان غلط فہمیوںکو بات چیت کے ذریعے دور کرنا چاہیے۔ ایسے معاملات پر کھلے عام بات کرنا کوئی مثبت رویہ نہیں ہے اور اگر آپ ایک غیرتعمیری راستے کا انتخاب کرتے ہیں تو دونوں ملکوں کے باہمی اعتماد پر اس کے بہت منفی اثرات مرتب ہوں گے، جن کا اثر ہمارے تجارتی و معاشی تعلقات پر بھی پڑے گا۔ دو دوستوں کے درمیان باہمی عزت و احترام سب سے اہم ہوتا ہے۔ جب آپ اپنے دوست کو آئے روز کھلے بندوں یوں تنقید کا نشانہ بناتے ہیں تو کیا آپ اس کے ساتھ دوستی برقرار رکھ پائیں گے؟“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In