8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مارچ 4, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ہمیں اپنی ثقافت کو فروغ دینا چاہیے، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال

ہمیں اپنی ثقافت کو فروغ دینا چاہیے، وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال

11/03/2019
0 0
0
شئیرز
29
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ: (سچ نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا ہے کہ وہ قومیں ترقی نہیں کر سکتیں جوعلم وہنر سے دور رہیں۔ ہمیں اپنی ثقافت کو فروغ دینا چاہیے۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک ترقی کے باوجود اپنی ثقافت پر گامزن ہیں۔ بلوچستان کی ترقی کے لیے قابل اور ہنرمند افراد کو مواقع فراہم کرینگے۔

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال گوادر کتب میلہ میں شرکت کیلئے گوادر پہنچے جہاں انہوں نے کتب میلے میں بک سٹالز اور آرٹ گیلری کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ نے کم سن گونگی مصورہ ماہ پارہ کو نقد انعام اور خصوصی بچوں کے سکول میں مزید تعلیم کیلئے سکالرشپ دینے کا اعلان بھی کیا۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کا کہنا تھا کہ مکران ڈویژن کا علم اور ادب میں ہمیشہ اہم کردار رہا ہے۔ بلوچی ڈکشنری بھی یہاں کے لوگوں کا بلوچستان کو تحفہ ہے۔ کتب میلے جیسے پروگرام کتاب اور علم سے نزدیکی کا باعث ہیں۔

جام کمال نے کہا کہ ہمیں قابل ایماندار اور مخلص لوگوں کو منتخب کرنا ہوگا۔ علاقائیت سے بالاتر ہو کر باصلاحیت افراد کو آگے لائیں گے تو مسائل حل ہوں گے۔ بلوچستان حکومت اپنے ہنرمند اور فنکاروں کی حوصلہ افزائی کیلئے اقدامات اُٹھا رہی ہے۔

دورے کے موقع پر وفاقی وزیر برائے دفاعی امور زبیدہ جلال، صوبائی وزیر اطلاعات ظہور احمد بلیدی اور صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In