8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ایتھوپیا کے تباہ ہونے والے طیارے میں کتنے ممالک کی شہریت رکھنے والے لوگ سوار تھے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ایتھوپیا کے تباہ ہونے والے طیارے میں کتنے ممالک کی شہریت رکھنے والے لوگ سوار تھے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ایتھوپیا کے تباہ ہونے والے طیارے میں کتنے ممالک کی شہریت رکھنے والے لوگ سوار تھے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

11/03/2019
0 0
0
شئیرز
23
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نیروبی (سچ نیوز )ایتھوپیا کے تباہ ہونے والے طیارے بوئنگ 737 میکس 8 میں جہاز کے عملے سمیت149 افراد سوار تھے جن میں سے کسی کے بھی بچنے کی امید نہیں کی جارہی ہے ۔برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی ) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایتھوپیا ایئر لائن کے طیارے نے ’ ایڈس ابابا ‘ نامی ایئر پورٹ سے کینیا کیلئے پرواز بھری لیکن کچھ دو رجا کر چھ منٹ کے بعد اس کا رابطہ منقطع ہو گیا اور جہاز حادثے کا شکار ہو گیا ۔جس کے نتیجے میں جہاز میں موجود تمام افراد ہلاک ہو گئے ہیں ، جہاز میں 33 ممالک کی شہریت رکھنے والے 149 افراد سوار تھے جبکہ 7 رکنی عملہ بھی جہاز میں سوار تھا ۔ جہاز آج صبح تقریب 8 بج کر 44منٹ پر حادثے کا شکار ہوا ۔ایئر لائن کی جانب سے تاحال معلومات فراہم نہیں کہ کن وجوہات کی بنیاد پر طیارہ گر کر تباہ ہو ا ۔ دو سری جانب ڈیلی میل آن لائن کا کہناہے کہ تباہ ہونے والا طیارہ ایئر لائن کی جانب سے چند ماہ قبل ہی خریدا گیا تھا ۔بی بی سی کے مطابق ایک عینی شاہد نے بتایا کہ جیسے ہی طیارہ زمین پر گرا تو ایک زور دار دھماکہ ہوا اور آگ لگ گئی ، طیارہ تباہ ہونے کی خبر وزیراعظم ‘ ابی احمد ‘ کی جانب سے دی گئی اور انہوں نے متاثرہ خاندان کے افراد کے ساتھ اظہار افسوس بھی کیا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In