8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سانحہ نیوزی لینڈ ،فرانس نے مذہبی مقامات کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا

سانحہ نیوزی لینڈ ،فرانس نے مذہبی مقامات کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا

سانحہ نیوزی لینڈ ،فرانس نے مذہبی مقامات کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا

16/03/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس(سچ نیوز) فرانس نے نیوزی لینڈ میں کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر نماز جمعہ کے موقع پر دہشت گردی کی بڑی واردات کے بعد  اپنے ملک کے تمام مذہبی مقامات کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس کے وزیر داخلہ  کرسٹوفر کاسٹنر نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ واقعہ کے فوراً بعد احتیاطاً ملک کے تمام مذہبی مقامات کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی دو مساجد پر دہشت گردانہ حملے کی اطلاع ملتے ہی ہم متعلقہ افسران کو سیکیورٹی انتظام سخت کرنے کے لیے جنگی پیمانے پر کام کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں واقع 2 مساجد پر ہونے والے دہشت گردی کے سنگین ترین اور افسوسناک واقعہ میں 49 نمازی شہید جبکہ 38 سے زائد  زخمی ہو گئے ہیں ،سیکیورٹی حکام نے  دہشت گرد  حملہ آور سمیت ایک خاتون اور  دیگر 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے ۔نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشت گرد  کی شناخت برنٹن ٹرنٹ کے نام سے ہوئی ہے جس نے دہشت گردی کے اس ہولناک واقعہ کو سوشل میڈیا پر براہ راست نشر بھی کیا تاہم فیس بک انتظامیہ نے اس ویڈیو کو  ہٹا دیا ہے ۔دہشت گرد  کی جانب سے فیس بک پر نشر کی جانے والی لائیو ویڈیو کو اگرچہ ہٹا دیا گیا ہےلیکن مختلف اکاؤنٹس سے دوبارہ اپ لوڈ کی جانے والی ویڈیو میں صاف  دیکھا جا سکتا ہے کہ حملہ آور ایسے ہتھیار گاڑی سے نکالتا ہے جن پر مختلف عبارتیں لکھی ہیں اور اس کے بعد وہ مسجد میں داخل ہو کر اندھا دھند  نمازیوں پر فائرنگ کرتا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In