8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نیوزی لینڈ کی اس خاتون نے بہادری کی شاندار مثال قائم کر دی، مساجد میں حملہ ہونے کے بعد کیا کام کیا؟ پوری دنیا داد دینے لگی

نیوزی لینڈ کی اس خاتون نے بہادری کی شاندار مثال قائم کر دی، مساجد میں حملہ ہونے کے بعد کیا کام کیا؟ پوری دنیا داد دینے لگی

نیوزی لینڈ کی اس خاتون نے بہادری کی شاندار مثال قائم کر دی، مساجد میں حملہ ہونے کے بعد کیا کام کیا؟ پوری دنیا داد دینے لگی

16/03/2019
0 0
0
شئیرز
16
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کرائسٹ چرچ (سچ نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 40 افراد شہید ہو گئے ہیں جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 3 افراد کو حراست میں لے کر واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔اس حملے کے بعد کرائسٹ چرچ سمیت نیوزی لینڈ کے عوام صدمے میں ہیں اور متاثرین کیساتھ ہمدردی کا اظہار کر رہے ہیں لیکن ایسے میں کرائسٹ چرچ کی رہائشی خاتون ’جِل‘ نے بہادری اور ہمدردی کی ایک ایسی شاندار مثال قائم کر دی کہ پوری دنیا داد دینے پر مجبور ہوگئی ہے۔مذکورہ خاتون نے خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”ایک شخص نے تین زخمیوں کو اپنی گاڑی میں بٹھایا اور ہسپتال لے گیا۔ ایک شخص کو میں نے چھپا لیا جو اپنی اہلیہ کو فون کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔ اس کے علاوہ سڑک کی دوسری جانب میں ایک اور شخص کو دیکھ سکتی تھی بہت بری حالت میں تھا مگر میں اس نے پاس نہیں جا سکتی تھی کیونکہ وہی وہ جگہ تھی جہاں سے فائرنگ ہو رہی تھی۔جس شخص کو میں نے چھپایا اور گولی لگنے کی جگہ پر دباﺅ ڈال رکھا تھا، وہ اپنی اہلیہ کو فون کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور پھر میں نے کسی طریقے سے اس کا فون سن لیا اور بتایا کہ تمہارے شوہر کو مسجد کے باہر گولی لگی ہے۔ تم ’ڈینز ایونیو‘ مت آنا، تم یہاں نہیں پہنچ سکو گی مگر برائے مہربانی تم ہسپتال چلی جاﺅ اور اپنے شوہر کے وہاں پہنچنے کا انتظار کرو۔اس کے بعد میں نے مذکورہ شخص کیساتھ گفتگو شروع کر دی اور اسے بتانے لگی کہ تمہاری اہلیہ ہسپتال میں تمہارا انتظار کر رہی ہے، وہ ہمت نہیں ہار رہا تھا اور پھر ہم نے خون روکنے کیلئے زخم پر دباﺅ برقرار رکھنے کے علاوہ مدد امدادی ٹیمیں پہنچنے تک وہ سب کچھ کیا جو ہم کر سکتے تھے۔ اسی دوران سڑک کی دوسری جانب موجود بیچارہ شخص جان کی بازی ہار گیا اورمیری کار اب بھی وہیں پر موجود ہے۔“”جِل“ نے نم آنکھوں کیساتھ مزید بتایا کہ میں 66 سال کی ہوں اور میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنی زندگی کے دوران نیوزی لینڈ میں ایسا کچھ دیکھوں گی۔ جل سے جب یہ کہا گیا کہ آپ ایک ہیرو ہیں جنہوں نے بہترین کام کیا ہے تو انہوں نے کہا کہ میں کوئی ہیرو نہیں ہوں بلکہ وہی کیا جو وقت کی مناسبت سے کرنا چاہئے تھا، کاش میں اس سے کچھ زیادہ کر سکتی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In