8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, مارچ 8, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے درمیان کیا چل رہاہے ؟ عاصم اظہر نے خاموشی توڑ دی

کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے درمیان کیا چل رہاہے ؟ عاصم اظہر نے خاموشی توڑ دی

کوک سٹوڈیو سے شہرت پانے والے گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے درمیان کیا چل رہاہے ؟ عاصم اظہر نے خاموشی توڑ دی

19/03/2019
0 0
0
شئیرز
19
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز )کوک سٹوڈیو کے معرو ف گانے ” تیرا وہ پیار “ سے شہرت پانے والے عاصم اظہر کچھ عرصہ سے اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ کافی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کررہے ہیں جس کے باعث سوشل میڈیا صارفین بھی سوچنے پر مجبورہو گئے کہ دونوں کے درمیان ضرور کچھ پک رہاہے تاہم حال ہی میں ایک فیشن شو میں دونوں کے ایک ساتھ جلوہ گر ہونے اور ہانیہ کی جانب سے محبت کے ساتھ عاصم کے چہرے پر ہاتھ رکھنے نے بہت سی چہ مگوئیاں چھیڑ دی ہیں ۔سوشل میڈیا پر چلنے والے ان معاملات کے بعد اب لوگوں میں ان کے تعلق کے بارے میں جاننے کی خواہش بڑھتی جارہی ہے اور اس چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے عاصم اظہر نے ” بی بی سی ریڈیو “ کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں انہوں نے خاموشی توڑتے ہوئے حیران کن انکشافات کر دیئے ہیں ۔ انٹرویو کے دوران جب عاصم اظہر سے ہانیہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فوری جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” کیا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میرا دل کتنی تیزی کے ساتھ دھڑک رہاہے ؟“عاصم اظہر نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ’ میرا خیال ہے کہ میں ابھی اس پوزیشن میں نہیں ہوں کہ اس کا جواب دے سکوں ، مجھے لگتاہے کہ وہ ایک ایسی شخصیت ہے جو میری زندگی میں بھی بہت زیادہ مثبت چیزیں لائی ہے ، جب وہ ساتھ ہوتی ہے تو زندگی بہت اچھی ہوتی ہے ، یہ بہت اچھا لگتاہے کہ کوئی ایسا ہو جو آپ کے ہر کام پر حقیقی تعاون کرے ۔‘عاصم اظہر نے سماجی دباﺅ کے باعث ہانیہ سے متعلق واضح جواب نہ دینے کے تصور کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ میں اس کا بہت احترام کرتاہوں ، ہاں یا ناں کیلئے میں اس کی رضا مندی چاہوں گا ، میں اپنی طرف سے کچھ نہیں کہنا چاہتا کیونکہ دوسرا کیا سوچتا ہے مجھے اس کا علم نہیں ہے ۔“عاصم اظہر نے کہا کہ انہوں نے ہانیہ عامر کے ساتھ ٹیلی فلم میں کام اس لیے کیا کیونکہ ایک بہت اچھا پراجیکٹ تھا اور یہ ایسا موقع تھا جس میں مجھے اس شخصیت کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کا موقع ملتا جس کے ساتھ گھومنا مجھے پسند ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In