8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مساجد حملوں کا ایک ہفتہ مکمل ، نیوزی لینڈ کے اخبار نے فرنٹ پیج پر صرف لفظ سلام لکھ کر چھاپ دیا

مساجد حملوں کا ایک ہفتہ مکمل ، نیوزی لینڈ کے اخبار نے فرنٹ پیج پر صرف لفظ سلام لکھ کر چھاپ دیا

مساجد حملوں کا ایک ہفتہ مکمل ، نیوزی لینڈ کے اخبار نے فرنٹ پیج پر صرف لفظ سلام لکھ کر چھاپ دیا

23/03/2019
0 0
0
شئیرز
21
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کرائسٹ چرچ (سچ نیوز )کرائسٹ چر چ سانحہ میں مجموعی طور پر 49 افراد شہید ہوئے جن میں 9 پاکستانی بھی شامل ہیں تاہم آج شہداءکو النور مسجد میں خراج عقیدت پیش کیا گیا اور پہلی مرتبہ نیوزی لینڈ کے سرکاری ٹی وی اور ریڈیو پر اذان اور جمعہ کا خطبہ نشر کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق النور مسجد میں نماز جمعہ کے موقع پر تمام افراد نے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دو منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی تاہم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے ایک مقامی اخبار نے انتہائی شاندار اقدا م کر ڈالا ہے جس نے پوری مسلم دنیا کے دل جیت لیے ہیں ۔نیوزی لینڈ کے مقامی اخبار ” دی پریس ‘ ‘ نے سانحہ کرائسٹ چرچ کو ایک ہفتہ مکمل ہونے پر  آج کوئی بھی خبر نشر نہیں کی بلکہ انہوں نے سفید رنگ کے بیک گراﺅنڈ پر کالے رنگ سے بڑے الفاظ میں ’ ’ سلام “ لکھا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری دنیا میں توجہ حاصل کر لی ہے اور اسے سوشل میڈیا پر تیزی کے ساتھ شیئر کیا جارہاہے ۔یاد رہے کہ پاکستان کے شہری نعیم راشد اور ان کے بیٹے طلحہ دوسرے نمازیوں کی جان بچاتے ہوئے شہید ہوئے اور دہشتگرد کا بہادری کے ساتھ مقابلہ کیا جنہیں پاکستان نے کل یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان کے اعلیٰ سول اعزاز سے نوازنے کا اعلان بھی کر رکھاہے ۔ان کی بہادری اور جرات پر نیوزی لینڈ کی حکومت بھی عش عش کر اٹھی ہے تاہم آج ان کی میتیں اہل خانہ کے حوالے کر دی گئی ہیں ، ان کی میتوں کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے پرچم میں لپیٹ کر اہل خانہ کے سپر د کیا گیا جبکہ اس موقع پر انہیں نیوزی لینڈ کے جوانوں کی جانب سے خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In