8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام، وزیراعظم نے منظوری دیدی

سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام، وزیراعظم نے منظوری دیدی

27/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) احساسِ کفالت منصوبے کی افتتاحی تیاریاں مکمل، عوام کا احساس ریاست کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم چین کے تجربات سے استفادے کیلئے پرعزم

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے غریب عوام کے لئے بڑی خوشخبری، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا غربت مٹاؤ پروگرام آج سے شروع ہوگا۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر سے ملاقات کر کے پروگرام کی اصولی منظوری دے دی ہے۔

ابتدائی مرحلے میں 120 ارب روپے سے زائد کی رقم مختص کی گئی ہے۔ غربت مٹاؤ پروگرام کا نام "احساس اور کفالت” رکھا گیا ہے۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج باقاعدہ اس پروگرام کا آغاز کریں گے۔ پروگرام کے ذریعے بیواؤں، یتیموں اور بزرگوں کو مالی مدد فراہم کی جائے گی۔ خواجہ سراؤں اور معذور افراد کو بھی خصوصی پیکجز دیے جائیں گے۔

اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک سے غربت کے خاتمے کے لئے پہلا بڑا قدم اٹھا رہے ہیں۔ عوام کا احساس ریاست کی اولین ترجیح ہے۔ غربت میں کمی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے اور چین کے تجربات سے استفادہ کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔ فلاحی ریاست کا تصور عوام کے احساس کے بغیر نامکمل ہوگا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In