8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 10, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
خاتون پر شوہر اور اُس کے دوست کا مبینہ تشدد، سر مونڈھ دیا

خاتون پر شوہر اور اُس کے دوست کا مبینہ تشدد، سر مونڈھ دیا

28/03/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) متاثرہ خاتون اسما کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر فیصل غیر مردوں کو گھر بلاتا اور ان کے سامنے ناچنے پر مجبور کرتا، ڈانس سے انکار پر تشدد کرتا اور گالم گلوچ کر کے ہراساں کرتا۔

تفصیلات کے سامنے لاہور کے علاقے کاہنہ میں شوہر اور اُس کے دوست نے خاتون کو ناصرف مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ اس کا سر بھی مونڈھ دیا۔ متاثرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ اس نے شوہر کے دوستوں کے سامنے ڈانس کرنے سے انکار کیا گیا جس کی سزا کے طور پر اس کی یہ حالت کی گئی۔

متاثرہ خاتون اسما نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا ہے کہ اس کا شوہر فیصل غیر مردوں کو گھر بلاتا اور ان کے سامنے ناچنے پر مجبور کرتا۔ ڈانس سے انکار پر تشدد کرتا اور گالم گلوچ کر کے ہراساں کرتا۔ ایف آئی آر کے مطابق اسما نے فیصل سے 4 سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔

دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ فوری طور پر ایکشن لیتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم میاں فیصل نے اپنے ملازم راشد علی کے ہمراہ خاتون پر تشدد کیا تھا۔ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے آلہ واردات بھی برآمد کر لیا ہے جبکہ مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In