8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مارچ 5, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے پلوامہ حملے میں مارے جانے والے 40بھارتی فوجیوں بارے شک کا اظہار کر کے نئی بحث کا آغاز کر دیا

ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے پلوامہ حملے میں مارے جانے والے 40بھارتی فوجیوں بارے شک کا اظہار کر کے نئی بحث کا آغاز کر دیا

31/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز)نیشنل کانفرنس کے صدر اور مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے  14 فروری کو پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہونے والے حملے میں 40 اہلکاروں کی ہلاکت پر شک کا اظہار کر دیا ہے جس سے پورے ہندوستان میں ایک نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے

بھارتی نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ  نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انڈین وزیر اعظم نریندرا مودی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور ان کی حالیہ پالیسوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے  کہا ہے کہ کتنے سپاہی ہندستان کے مارے گئے  چھتیس گڑھ میں؟ کیا کبھی مودی جی وہاں پھول چڑھانے کے لئے  گئے؟ کیا  کبھی انہوں نے اُن کے خاندانوں سے ہمدردی ظاہر کی۔۔۔؟ یا جتنے سپاہی یہاں مرے ان کیلئے کچھ کہا؟ وہ 40 لوگ سی آر پی ایف کے مارے گئے اس کا بھی مجھے شک ہے؟۔ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ میزائل جو اُس نے سٹیلائٹ کو مارنے کیلئے چھوڑا وہ منموہن سنگھ نے تیار کرایا تھا،آج الیکشن تھا، دکھانے کیلئے ہنومان جی تشریف لائے ہیں،اُس نے بٹن دبایا اور ایک  بٹن غلط دب گیا جس سے ائیر فورس کا  ہیلی کاپٹر گر گیا اور ہمارے 6 جوان مارے گئے۔

#WATCH Farooq Abdullah, NC: Kitne sipahi Hindustan ke shaheed huye Chhattisgarh mein? Kya kabhi Modi ji vahan gaye unpe phool chadhane ke liye?……..magar vo 40 log CRPF ke shaheed ho gaye, uska bhi mujhe shak hai. pic.twitter.com/cK3M1u67Nn

— ANI (@ANI) March 30, 2019
ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In