8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مارچ 6, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مفرور سابق وزیراعظم تھاکشن شناوترا  تمام ملکی شاہی اعزازات سے محروم ،تھائی لینڈ کے بادشاہ نے فرمان جاری کر دیا

مفرور سابق وزیراعظم تھاکشن شناوترا تمام ملکی شاہی اعزازات سے محروم ،تھائی لینڈ کے بادشاہ نے فرمان جاری کر دیا

01/04/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بنکاک(سچ نیوز)تھائی لینڈ کے بادشاہ نے مفرور سابق وزیراعظم تھاکشن شناوترا کو تمام ملکی شاہی اعزازات سے محروم کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ کے بادشاہ نے سابق مفرور وزیر اعظم  تھاکشن شناوترا کو دیئے جانے والے تمام شاہی اعزازات واپس لینے کا فرمان جاری کر دیا ہے ۔اس شاہی فرمان کو چوبیس مارچ کے انتخابات میں شناوترا کی حامی سیاسی جماعت پھیو تھائی پارٹی کا چند چھوٹی سیاسی جماعتوں کے ساتھ حکومت سازی کا دعوی کرنے کا ردعمل خیال کیا گیا ہے۔ دوسری جانب تھائی الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے حتمی نتائج نو مئی کو کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ کمیشن نے بعض سیاستدانوں کو نااہل قرار دینے کا اشارہ بھی دیا ہے۔

واضح رہے کہ تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکشن شناوترا دو برس قید سزا میں بنکاک حکومت کو مطلوب ہیں جبکہ اُن کے خلاف ابھی بھی کئی مقدمات زیرالتوا ہیں۔ یہ بھی یاد رہے کہ تھائی لینڈ کی سیاست میں تھاکشن شناوترا  کا خاندان گذشتہ 18 برس سے سرگرم ہے ،تھاکشن شناوترا کی بہن اور سابق وزیر اعظم ینگ لک شناوترا بھی دو سال قبل بد عنوانی کے مقدمات میں سزا کے ڈر سے بیرون ملک فرار ہو گئیں تھی جبکہ حال ہی میں تھائی لینڈ کی حکومت نے برطانیہ سے ینگ لک شناوترا کی حوالگی کا مطالبہ بھی کیا تھا ۔دوسری طرف تھائی لینڈ میں ہونے والے عام انتخابات میں حزبِ اختلاف کی ایک مرکزی سیاسی جماعت نے شاہی خاندان کی ایک اہم رکن کو اپنی جماعت کی جانب سے وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا ہے۔تھائی لینڈ کا شاہی خاندان ملک کی سیاست اور انتخابی عمل سے دور رہتا ہے اور ایک شہزادی کی جانب سے انتخابی عمل میں حصہ لینے کا فیصلہ ایک غیر متوقع عمل ہے۔شہزادی ابل رتنا سری ودھانا تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن کی بڑی بہن ہیں اور انہیں سابق وزیرِ اعظم تھاکسن شنا وترا کی حامی سمجھی جانے والی سیاسی جماعت تھائی رکسا چارٹ نے وزارتِ عظمیٰ کا امیدوار نامزد کیا ہے۔تھائی لینڈ میں حالیہ عام انتخابات 2014ء میں ہونے والی فوجی بغاوت کے بعد سے پہلے پارلیمانی انتخابات ہیں،یہ بغاوت تھاکسن شیناوترا کی بہن ینگلک شیناوترا کی حکومت کے خلاف ہوئی تھی  

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In