8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
قومی کرکٹرز کی لندن سے واپسی، کپتان سرفراز آج پریس کانفرنس کرینگے

قومی کرکٹرز کی لندن سے واپسی، کپتان سرفراز آج پریس کانفرنس کرینگے

07/07/2019
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) ورلڈکپ کیلئے سب سے پہلے لندن پہنچنے والے قومی کرکٹرز نے پانچویں پوزیشن کے ساتھ وطن واپسی میں پہل کر لی، کراچی پہنچنے والے کپتان سرفراز احمد آج اہم پریس کانفرنس کریں گے، ون ڈے سے ریٹائر شعیب ملک اور کچھ کھلاڑیوں سمیت کوچنگ سٹاف چند روز بعد پاکستان آئیں گے۔

انگلینڈ میں کرکٹ میلہ جاری، سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر قومی کھلاڑیوں کی وطن واپسی ہو گئی، کراچی سے تعلق رکھنے والے محمد حسنین اور کپتان سرفراز احمد واپس پہنچ گئے۔ نوجوان فاسٹ بولر کی ویڈیو نہ بنانے کی دہائی، کپتان نے بھی پکڑائی نہ دی، آج پریس کانفرنس میں کھل کے بات کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

لاہور والے کھلاڑیوں کی غیر ملکی پرواز ای کے 622 کے ذریعے آمد ہوئی،
ریکارڈ ہولڈر بلے باز بابر اعظم، اوپنر امام الحق، آصف علی اور فاسٹ بولر حسن علی بھی زندہ دلان کے شہر پہنچے۔ شاداب خان اور عماد وسيم کل راولپنڈی ميں ميڈيا بریفنگ دیں گے۔

بابراعظم اور امام الحق 9 جولائی کو لاہور ميں پریس کانفرنس کریں گے، ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر شعيب ملک، وہاب ریاض، محمد حفيظ اور محمد عامر قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ واپس نہیں آئے۔

کرکٹ ٹیم کوچنگ سٹاف اور مينجر بھی بعد ميں پاکستان آئيں گے۔ ٹیم کے ساتھ نہ آنے والے سٹاف میں مینیجر طلعت علی، کوچ مکی آرتھر، بائولنگ کوچ اظہر محمود اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور شامل ہیں۔

ورلڈکپ سے وطن واپسی میں پہل کرنے والی قومی ٹیم سب سے پہلے تئیس اپریل کو گوروں کے دیس پہنچی تھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In