8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, اپریل 27, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بیرون ملک سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لانا ممکن ہے:بیرسٹر شہزاد اکبر

بیرون ملک سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لانا ممکن ہے:بیرسٹر شہزاد اکبر

06/09/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد  (سچ نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہاہے کہ بیرون ملک سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لانا ممکن ہے ،بڑے مگر مچھوں کو پکڑنے کیلئے خفیہ تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

سماءنیوزکے پروگرام ”آوا ز“ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا کہ بیرون ملک سے لوٹا ہوا پیسہ لانا ممکن ہے اور اس کے لئے ایک خصوصی یونٹ بنایا جارہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں منی لانڈرنگ کے لئے کوئی خاص قوانین موجود نہیں اس لئے ایک خصوصی قانون سازی کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ نے نائیجریا کو بڑی مقدار میں پیسہ واپس کیا ہے تو پاکستان کو کیوں نہیں واپس کیا جا سکتا ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک تو پاکستانیوں کا وہ پیسہ ہے جو باہر کے ممالک میں ہے جس پر ٹیکس نہیں دیا ہوااس پر ایک ماہ میں عمل در آمد شروع ہوجائے گا ۔دوسرا منی لانڈرنگ کے ذر یعے باہر لے جایا جانیوالا پیسہ ہے وہ پیسہ واپس لایا جاسکتاہے اگر اس کا سراغ لگ جاتاہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایون فیلڈ پراپرٹی برطانیہ میں حسن اورحسین نواز کے نام پر نہیں ہے بلکہ دو آف شور کمپنیاں ہیں جن کی ملکیت ہیں۔انہوں نے کہا کہ بڑے مگر مچھوں کو پکڑ کرنے کیلئے خفیہ تحقیقات کی جارہی ہیں۔ یہ سو بڑے مگر مچھ ہیں جن میں پبلک آفس ہولڈ رز ہیں، کاروباری افراد بھی ہیں جن کا تعلق پرائیویٹ سیکٹر سے ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In