8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
چندے سے ڈیم نہیں بن سکتا البتہ۔۔۔“ وزیراعظم کی اپیل پر احسن اقبال نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی بے حد افسوس ہو گا

چندے سے ڈیم نہیں بن سکتا البتہ۔۔۔“ وزیراعظم کی اپیل پر احسن اقبال نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ کو بھی بے حد افسوس ہو گا

08/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز)  سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ چندوں سے مسجدیں تو بنائی جا سکتی ہیں لیکن بھاشاڈیم نہیں بنایا جا سکتا ، اس کے لئے ہم کو بین الاقوامی سرمایہ کاری درکار ہے ۔

جیونیوز کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ دیا میر بھاشا ڈیم کا منصوبہ چندوں کے ساتھ نہیں بنایا جا سکتا ۔ چندے سے مسجدیں بنتی ہیں لیکن 14ارب ڈالر کے منصوبے نہیں بنتے ۔ اس کے لئے ہمیں بین الاقوامی سرمایہ کاری درکار ہے اور اس کے ساتھ ملکی بجٹ کا ایک بڑا حصہ بھی مختص کرنا ہوگا ۔ انہوں نے کہاکہ اسی لئے ہم نے اس ڈیم کو سی پیک میں شامل کیاتھا ۔ انہوں نے ہم نے اپنے دورحکومت میں ہزاروں ایکٹر زمین کو بھا شا ڈیم کے لئے صرف ڈیڑھ سال کے عرصہ میں حاصل کیا تھا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In