8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
بھارتی درسگاہوں میں کشمیری طلباء پر کا جینا حرام،2 انجینئر داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار

بھارتی درسگاہوں میں کشمیری طلباء پر کا جینا حرام،2 انجینئر داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار

بھارتی درسگاہوں میں کشمیری طلباء پر کا جینا حرام،2 انجینئر داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار

09/09/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(سچ نیوز ) بھارتی درسگاہوں میں کشمیری طلباء کے ساتھ تعصب اور مظالم کا سلسلہ جاری،2 انجینئرز کو داعش کے ساتھ تعلق کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دہلی پولیس کی سپیشل سیل نے جامع مسجد نئی دہلی کے علاقہ سے 2کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کیا ۔دہلی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ دونوں گرفتار نوجوان ہتھیارلیکرکشمیرجارہے تھے۔ گرفتار کئے گئے دونوں کشمیری نوجوان پرویز رشید اور جمشید ظہور ساکنان گناؤ پورہ شوپیان انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کررہے ہیں اوروہ شوپیاں میں 26 جنوری کوجاں بحق کئے گئے بھائی کا بدلہ لینے کیلئے جنگجو بن گئے اور داعش میں شامل ہو چکے تھے ۔دہلی پولیس کی سپیشل سیل کے ڈی سی پی پرمود کشواہا نے بتایا کہ دونوں کشمیری نوجوانوں کو جامع مسجد کے بس اسٹینڈ کے پاس سے گرفتار کیا گیا ،اورانکی تحویل سے 2 پستول اور4موبائل فون برآمدکئے گئے ہیں۔انہوں نے دعوی کیا ہے کہ24سالہ پرویزرشید اترپردیش سے ہتھیار لے کر آرہا تھا اور جموں جارہا تھا۔دہلی پولیس کے مطابق پرویز کا بھائی بھی ایک جنگجو تھا ، جو شوپیاں میں جنوری میں جاں بحق ہوگیا تھا،اور بھائی کی موت کے بعد وہ جنگجوبن گیا تھا۔ پرویز نے امروہہ کے ایک انسٹی چیوٹ سے بی ٹیک کیا ہے اوراب وہ ایم ٹیک کرنے جارہا ہے۔پولیس کے مطابق دوسراگرفتارکشمیری نوجوان 19سالہ جمشید ظہورکشمیر سے الیکٹرانک میں انجینئرنگ کررہا ہے۔دہلی پولیس نے کہا ہے کہ دونوں کشمیری انجینئرنگ طالب علم ابھی ملی ٹنیسی میں نئے ہیں،اوریہ دونوں سرگرم جنگجوؤں عمر نذیر اور عادل ٹھوکر کے اشارے پر کام کررہے تھے، اوریہ دونوں پہلے بھی ہتھیار لے کرکشمیر جا چکے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In