8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نائیجیریا میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک،درجنوں لا پتہ

نائیجیریا میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک،درجنوں لا پتہ

نائیجیریا میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک،درجنوں لا پتہ

20/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ابوجا(سچ نیوز ) نائیجیریا میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا میں مسلسل بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کر لی ہے، بارشوں اور سیلاب کی زد میں آکر 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ درجنوں تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سیلاب میں پھنسے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا جا رہا ہے، عارضی ریلیف کیمپ قائم کردیئے گئے ہیں جہاں موبائل ڈسپینسری بھی موجود ہے جب کہ متاثرہ افراد میں راشن بھی تقسیم کیا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق بارشوں اور سیلاب میں سب سے زیادہ ہلاکتیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ہوئیں، سیلاب کے راستے میں آنے والے درجنوں دیہات صفحہ ہستی سے مٹ گئے،10ریاستوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے اور نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں جبکہ بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In