8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 29, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مبینہ انتخابی دھاندلی؛ پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور

مبینہ انتخابی دھاندلی؛ پارلیمانی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کی تحریک منظور

21/09/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) قومی اسمبلی نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک منظور کرلی۔

منی بجٹ کی منظوری کیلئے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا۔  وزیر خارجہ اور تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے جنرل الیکشن 2018 میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کی تحریک پیش کی۔

پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی اور ارکان کی نمائندگی پر ابتدا میں حکومت اور اپوزیشن میں اختلافات کے باعث تحریک کو کچھ دیر کے لیے موخر کیا گیا۔ پیپلز پارٹی نے تحقیقاتی کمیٹی کی سربراہی کا مطالبہ کیا جب کہ تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ خصوصی کمیٹی کی سربراہی حکمراں جماعت کے پاس ہوتی ہے۔ بعدازاں حکومت اور اپوزیشن کے اختلافات دور ہوگئے جس کے بعد ایوان نے تحریک کو متفقہ طور پر منظور کرلیا۔

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اپوزیشن کو 2018 کے انتخابات پر شکوک شبہات ہیں، ہم نے اپوزیشن کے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کیا، ہم شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے کچھ بھی پوشیدہ نہیں رکھیں گے، عوام کے نمائندوں پر مشتمل بااختیار خصوصی کمیٹی بنائی جائے گی، جس کی سربراہی حکومتی جماعت کے پاس ہوگی۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں اور ان کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In