­
نائب صدر اے این پی خیبر پختون خواہ ثاقب خان اور پیر سید سجاد بادشاہ کی پی ڈی ایم جلسے میں شرکت – MAST MAST FM
8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نائب صدر اے این پی خیبر پختون خواہ ثاقب خان اور پیر سید سجاد بادشاہ کی پی ڈی ایم جلسے میں شرکت

نائب صدر اے این پی خیبر پختون خواہ ثاقب خان اور پیر سید سجاد بادشاہ کی پی ڈی ایم جلسے میں شرکت

باچا خان بابا ایک نظریے کا نام ہے اور اس نظریے پر چلنا ہم سب کیلئے بہت ضروری ہے۔ثاقب خان/ پیر سید سجاد شاہ بادشاہ

23/11/2020
0 0
0
شئیرز
85
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نائب صدر اے این پی خیبر پختون خواہ ثاقب خان اور پیر سید سجاد بادشاہ کی پی ڈی ایم جلسے میں شرکت۔

باچا خان بابا ایک نظریے کا نام ہے اور اس نظریے پر چلنا ہم سب کیلئے بہت ضروری ہے۔ثاقب خان/ پیر سید سجاد شاہ بادشاہ

یورپ( اکرام الدین) بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے نائب صدر ثاقب خان چمکنی اور معروف عالم دین و روحانی شخصیت و عوامی نیشنل پارٹی ٹاون ٹو کے صدر پیر سید سجاد علی شاہ بادشاہ کی پی ڈی ایم جلسے میں شرکت گلوبل ٹائمز میڈیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختون خواہ کے نائب صدر ثاقب خان چمکنی اور عوامی نیشنل پارٹی ٹاون ٹو کے صدر پیر سید سجاد علی شاہ بادشاہ، نے پی ڈی ایم جلسے میں کارکن کے ساتھ جلوس کے شکل میں شرکت کی انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم جلسے کا مقصد ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکالنا ہے اور موجودہ حکومت کی غلط پالیسیوں کیخلاف اکھٹا ہونا ہے پی ڈی ایم جلسے کی کامیابی ہم سب کیلئے بہت اہم و ضروری ہے انہوں نے کہا کہ باچا خان بابا ایک نظریے کا نام ہے اور اس نظریے پر چلنا ہم سب کیلئے بہت اہم اور مفید ہے موجودہ حکومت کے خاتمے تک پی ڈی ایم جلسے جاری ہے اور جاری رہینگے ثاقب خان چمکنی اور پیر سید سجاد علی شاہ بادشاہ، نے بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ عوام کو چاہئے کہ موجودہ نااہل حکومت کیخلاف ہم سب کو متحد ہونے کی ضرورت ہے تا کہ ملک موجودہ بحران سے نکل سکے دونوں رہنماوں نے مزید کہا کہ موجودہ نا اہل حکومت کی وجہ سے ملکی عوام پریشانی میں مبتلا ہے جو عوام کے ساتھ ظلم ہے عوامی نیشنل پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جو ملک و قوم کی ترقی کیلئے کوشاں ہے اور کوشاں رہے گا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In