8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, اپریل 26, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”پاکستان نے بھار ت کو دفاعی ۔۔۔“صحافی خاور گھمن نے ایسی بات کردی کہ جان کر آپ بھی وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

”پاکستان نے بھار ت کو دفاعی ۔۔۔“صحافی خاور گھمن نے ایسی بات کردی کہ جان کر آپ بھی وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

”پاکستان نے بھار ت کو دفاعی ۔۔۔“صحافی خاور گھمن نے ایسی بات کردی کہ جان کر آپ بھی وزیر اعظم عمران خان کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے

21/09/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز)صحافی خاور گھمن نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے بھارت کودنیا کے سامنے بے نقاب کرکے دفاعی وکٹ پر لا کھڑاکیاہے ،مذاکرات سے انکار کرکے بھارت کو اب وضاحتیں پیش کرنا پڑ رہی ہیںنجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“ میں گفتگو کرتے ہوئے  سینئر صحافی خاور گھمن نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے بھارت کودنیاکے سامنے بے نقاب کیاہے ، نوجوت سدھو جب وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری پرآیا تھا تواس سے ہندوستا ن سمیت دنیا بھر میں مثبت پیغام گیا ،ہمیں مقبوضہ کشمیر پرہمیشہ بات کرتے رہنا چاہئے اورمذاکرات کی کوششیں بھی جاری رکھنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ جب عمران خان نے کہا تھا کہ اگر بھارت ایک قدم بڑھائے گا تو ہم دو قدم بڑھائیں گے جس پر پاکستان میں بہت سے لوگوں نے اعتراض کیا لیکن اب ہوا یہ ہے کہ بھارت کووضاحتیں پیش کرنا پڑ رہی ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی اقوام متحدہ میں جاکر یہ کہیں گے کہ ہم تو بات چیت کررہے ہیں لیکن بھارت مذاکرات نہیں کررہا ۔ انہوں نے کہا کہ اس طرح پاکستان نے بھارت کودفاعی وکٹ پرلا کھڑا کیا ہے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In