8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ترکی کا پاکستانی ہیرو، استنبول کے قبرستان میں یہ کس پاکستانی کی قبر ہے جسے ترک آج بھی یاد کرتے ہیں؟ جان کر ہر پاکستانی کو فخر ہوگا

ترکی کا پاکستانی ہیرو، استنبول کے قبرستان میں یہ کس پاکستانی کی قبر ہے جسے ترک آج بھی یاد کرتے ہیں؟ جان کر ہر پاکستانی کو فخر ہوگا

ترکی کا پاکستانی ہیرو، استنبول کے قبرستان میں یہ کس پاکستانی کی قبر ہے جسے ترک آج بھی یاد کرتے ہیں؟ جان کر ہر پاکستانی کو فخر ہوگا

28/09/2018
0 0
0
شئیرز
50
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

استبول(سچ نیوز)مسلمان دنیا کے کسی بھی کونے میں بستے ہوں اُن کے درمیان محبت اور اخوت کا اٹوٹ رشتہ پایا جاتا ہے۔ اسی رشتے کی ایک غیر معمولی مثال خلافت عثمانیہ کے تحفظ کے چلائی جانے والی وہ تحریک ہے جس میں برصغیر کے مسلمان نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اپنے ترک بھائیوں سے محبت کی کیسی کیسی مثالیں اس تحریک کے دوران برصغیر کے مسلمانوں نے قائم کیں، اس کا اندازہ ترکی کے مشہور ہیرو عبدالرحمٰن پشاوری کی داستان شجاعت سے بخوبی کیا جا سکتا ہے۔ اور آپ کو یہ جان کر حیرت بھی ہوگی اور فخر بھی کہ ترکوں کا یہ عظیم ہیرو دراصل پشاور کی سرزمین کا جری سپوت تھا جو اپنے ترک بھائیوں کی محبت میں اُن کے لئے جنگیں لڑتا رہا اور ہر محاذ پر داد شجاعت دی۔عبدالرحمن پشاوری کا مقبرہ ترکی کے شہر استنبول میں ہے اور آج بھی ملک کے طول و عرص سے ترک شہری اپنے اس ہیرو کو خراج عقیدت پیش کرنے آتے ہیں۔ وہ صرف ایک مجاہد ہی نہیں تھے بلکہ ایک قابل سفارتکار اور ڈاکٹر بھی تھے۔ وکی پیڈیا کے مطابق عبدالرحمٰن پشاوری کی پیدائش 1880ءکی دہائی میں موجودہ پاکستان کے شہر پشاور میں ہوئی تھی او ران کے والد کا نام غلام صمدانی ہے۔ جب تحریک خلاف شروع ہوئی تو نوجوان عبدالرحمٰن علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں میڈیکل کے طالبعلم تھے۔ اُن دنوں برطانوی سامراجی حکومت برصغیر کے مسلمانوں کو اپنے ترک بھائیوں کی مسلح مدد کی اجاز ت نہیں دیتی تھی۔ اس پابندی کے باعث ڈاکٹر مختار احمد انصاری نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل عملے کی ایک ٹیم تیار کی اور عبدالرحمٰن پشاوری بھی اس ٹیم میں شامل ہو کر ترکی پہنچ گئے۔ابتدائی طور پر 1912-13ءمیں وہ سلطنت عثمانیہ کے پیپلز مشن کا حصہ بنے۔ بلکان جنگ میں حصہ لیا اور ترک جنگ آزادی میں بے مثال بہادری سے لڑے۔ جنگ کا خاتمہ ہونے کے بعد بھی وہ سلطنت عثمانیہ میں ہی مقیم رہے۔ انہوں نے پہلی جنگ عظیم میں بھی حصہ لیا اور ترک جنگ آزادی کے بھی ہیرو قرار پائے۔ بعدازاں ترکوں کے باپ مصطفٰی کمال نے انہیں افغانستان میں ترکی کا سفیر بھی مقرر کیا۔ ترک جب بھی اپنے اس عظیم ہیرو کا ذکر کرتے ہیں تو ساتھ پاکستان سے اپنی محبت کا ذکر کرنا ہرگز نہیں بھولتے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In