8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
امیتابھ بچن کے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ سے متعلق دلچسپ انکشافات

امیتابھ بچن کے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ سے متعلق دلچسپ انکشافات

امیتابھ بچن کے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ سے متعلق دلچسپ انکشافات

01/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ میں اپنے کردار کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ ’میری عمر ایسی نہیں کہ ایکشن سین فلمبند کراو¿ں تاہم ہدایت کار کے کہنے پر ایسا کرنا پڑا۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے بتایا کہ فلم کے دوران جسم کا کوئی ایسا حصہ نہیں تھا جو زخمی نہ ہوا ہو اور انہی زخموں کی وجہ سے کوئی ڈاکٹر ایسا نہ تھا جس کے پاس مجھے نہ لے جایا گیا ہو۔امیتابھ نے بارش میں عکس بندی کے حوالے سے بتایا کہ ’مجھے اس فلم میں ایسا لباس پہنایا گیا جوکہ دھات سے بھرپور تھا جسے سپاہی عموماً دوران جنگ حفاظت کے لیے پہنتے ہیں اور میرا یہ لباس انتہائی بھاری بھرکم اور 30 سے 40 کلو وزنی تھا اور اوپر سے تلوار، پگڑی اور لمبے بال اور ان تمام چیزوں کے ساتھ مجھے تیار ہونے میں3 گھنٹے لگتے تھے، بارش میں سین عکس بند کرانا میرے لیے بہت ہی مشکل مرحلہ ہوتا تھا کیوں کہ بارش میں لباس مزید بھاری ہوجاتا ہے۔بگ بی نے کہا کہ دور حاضر کی ٹیکنالوجی کی وجہ سے کام آسان ہوجانا صرف ایک سوچ ہے درحقیقت ہمیں آج بھی پہلے کی طرح سخت محنت کرنا پڑتی ہے تاہم اس ٹیکنالوجی کی وجہ سے بہت سی پیش رفت ہوئی ہے ورنہ پہلے بڑی جگہ کا انتخاب کرنا ہوتا تھا اور پھر شوٹنگ بھی فوری فوری کرنی پڑتی تھی۔واضح رہے کہ فلم ”ٹھگس آف ہندوستان“ میں عامر خان ”امیر علی“ ، امیتابھ بچن ”خدا بخش“، اداکارہ کترینہ کیف ”ثریا“ اور فاطمہ ثنا شیخ ظفیرا کا کردار ادا کر رہی ہیں یہ فلم 8 نومبر کو دیوالی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In