8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 25, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
رانا مشہود کا بیان بے بنیاد اور افسوسناک ہے، میجر جنرل آصف غفور

’’نو ایشو۔۔ لے لو ٹشو‘‘ کام پورا ہو گیا۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے ایک ٹویٹ نے بھارتیوں کو رونے پر مجبور کر دیا، حیرت انگیز صورتحال

’’نو ایشو۔۔ لے لو ٹشو‘‘ کام پورا ہو گیا۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے ایک ٹویٹ نے بھارتیوں کو رونے پر مجبور کر دیا، حیرت انگیز صورتحال

07/10/2018
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) بھارت کی جانب سے وزرائے خارجہ ملاقات طے کرنے کے بعد انکار اور اس کے بعد ان کے آرمی چیف کی پاکستان بارے ہرزہ سرائی اور سرجیکل سٹرائیک جیسے بیانات سامنے آئے۔ بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں پر پاکستان آرمی نے ایسا جواب دیا کہ وہ بولنا ہی بھول گئے۔ بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ بھی جعلی ثابت ہوا، جس کا راز انٹرنیشنل میڈیا نے فاش کر دیا، بھارت پوری دنیا کے سامنے رسوا ہو گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے اپنے

ذاتی ٹوئیٹر اکاؤنٹ سے ایک پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ ہم صرف پاکستان کی مسلح افواج ہی نہیں ہیں بلکہ ہم پاکستان کا برانڈ ہیں۔ اس ٹویٹ پر پاکستانیوں کی طرف سے ردعمل بھی سامنے آیا، اس ردعمل پر بھارت میں ایک ویب سائٹ دی پرنٹ پر مضمون شائع کیا گیا اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے خلاف بھرپور مہم چلانے کی کوشش کی گئی، جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے یہ آرٹیکل دیکھا تو اس کے جواب میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ بھارت سے آ رہا ہے اس کا مطلب ہے کہ کام پورا ہوا، آصف غفور نے پاک فوج زندہ بادہ، پاکستان زندہ باد کا نعرہ درج کیا اور اس کے ساتھ انہوں نے ’’نو ایشو لے لو ٹشو‘‘ کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور کے اس ٹویٹ نے بھارتیوں کو رونے پر مجبور کر دیا۔ بھارت کی جانب سے وزرائے خارجہ ملاقات طے کرنے کے بعد انکار اور اس کے بعد ان کے آرمی چیف کی پاکستان بارے ہرزہ سرائی اور سرجیکل سٹرائیک جیسے بیانات سامنے آئے۔ بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں پر پاکستان آرمی نے ایسا جواب دیا کہ وہ بولنا ہی بول گئے۔ بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ بھی جعلی ثابت ہوا، جس کا راز انٹرنیشنل میڈیا نے فاش کر دیا، بھارت پوری دنیا کے سامنے رسوا ہو گیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In