8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مارچ 24, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

پی ٹی آئی دور میں 3ارب ڈالرز قرض لینے والوں کیخلاف نیب تحقیقات کرےگا

پی ٹی آئی دور میں 3ارب ڈالرز قرض لینے والوں کیخلاف نیب تحقیقات کرےگا

08/08/2023
0 0
0
شئیرز
0
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (روزنامہ سچ
)پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے پی ٹی آئی دورحکومت میں آسان شرائط پر 3 ارب ڈالر قرض حاصل ‏کرنے والے 628 افراد کے خلاف نیب کو تحقیقات مکمل کرنے اور آڈیٹر جنرل کو سٹیٹ بینک کے آڈٹ کا ‏حکم دے دیا۔

پی اے سی اجلاس میں تحریک انصاف ‏دور میں 628 افراد کو آسان شرائط پرقرض کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا۔ نیب حکام ‏نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ اسکیم کیلئے شروع میں ایک سو ارب روپے رکھے گئے جو بڑھا کر 435 ارب روپے کردیے گئے۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے لاکھوں سمز بلاک کردیں
نیب حکام کے مطابق مجموعی طور پر اس اسکیم کے تحت 1145ارب روپے جاری کیے گیے، قرض لینے ‏والوں کو طویل مدت کیلئے 5 فیصد شرح سود پرقرض دیا گیا۔

رکن کمیٹی سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ قرض دراصل ڈالر میں دیا گیا جو ملک سے باہر گیا۔ انہوں نے سوال کیا کہ کیا اس ‏وقت ملک کی صورتحال ایسی تھی کہ ہم چار ارب ڈالرباہر بھیج سکتے تھے۔

رکن کمیٹی حسین ‏طارق نےکہا کہ یہ قرض ڈالر میں لیا گیا اور روپے میں ادا کیا جائے گا۔

چیئرمین نورعالم ‏خان نے کہا کہ تحقیقاتی اداروں کومکمل رپورٹ پیش کرنےدیں، ان 628 افراد کیخلاف کارروائی ‏ہوگی۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے آڈیٹرجنرل ‏کو اسٹیٹ بینک کے آڈٹ کا حکم دیا۔

عمران خان کو نا اہل قرار دینے پر تحریک انصاف کارد عمل سامنے آگیا
چیئرمین نورعالم نے ڈیٹا لیکج تحقیقات کی پیشرفت سے متعلق استفسار کیا تو ایف ‏آئی اے حکام نے بتایا کہ نادرا کی طرف سے ریکارڈ فراہم نہیں کیا جا رہا۔ چیئرمین پی اے ‏سی نے ہدایت کی کہ اگرچیئرمین نادرا ریکارڈ فراہم نہ کرے تو ان کیخلاف ایف آئی آر کاٹیں ‏اور گرفتارکریں۔

نور عالم خان نے سولہ ماہ میں لگاتار کام کرنے پر ممبران پی اے سی اور افسران اور ملازمین کا شکریہ ادا کیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In